جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ٹوماہاک میزائل کا مطالبہ

بائیڈن انتظامیہ سے معلومات افشا ہونے پر یوکرینی صدر کا شکوہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-03
in عالمی خبریں
A A
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

کیف//
یوکرین کے صدر ولودی میر زیلنسکی نے تصدیق کی ہے کہ انھوں نے روس کو ہزیمت سے دوچار کرنے میں معاونت کے لیے امریکا سے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ٹوماہاک کروز میزائل طلب کیے تھے۔ انھوں نے مذکورہ خفیہ امور کو امریکی میڈیا تک پہنچانے پر وائٹ ہاؤس پر تنقید کی۔
ٹوماہاک میزائل 1500 کلومیٹر تک پہنچ سکتے ہیں۔ اگر امریکا نے اجازت دی تو یہ یوکرین کو موقع دیں گے کہ وہ روسی حدود میں اہداف کو نشانہ بنا سکے۔ یہ امر کئیف حکومت کی جانب سے فتح کے منصوبے کا بنیادی حصہ ہے۔
زیلنسکی نے بدھ کے روز میڈیا میں نشر ہونے والے ایک انٹرویو میں کہا کہ "یہ یوکرین اور وائٹ ہاؤس کے بیچ خفیہ معلومات تھیں۔ ہم اس پیغام کو کس طرح سمجھیں ؟ تو پھر کیا اس کا یہ مطلب ہے کہ شراکت داروں کے بیچ کوئی چیز خفیہ نہیں ہوتی ؟”.
امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق امریکی سینئر عہدے داران یہ نہیں سمجھتے کہ یوکرین کی قیادت نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ان میزائلوں کے استعمال کے مقاصد کے حوالے سے کوئی قائل کرنے والی حجت پیش کی ہے۔
عہدے داران نے مزید کہا ہے کہ یوکرین کی جانب سے اہداف کی جو فہرست پیش کی گئی ہے وہ امریکی فوج کی جانب سے ممکنہ طور پر فراہم کیے جانے والے میزائلوں کی تعداد سے بہت زیادہ ہے۔
یوکرینی صدر کے علاوہ کئیف میں سینئر ذمے داران بھی میزائل مطالبے سے متعلق معلومات افشا ہونے پر حیران ہیں۔
معاملے سے با خبر ایک یوکرینی عہدے دار نے "پولیٹیکو” اخبار کو بتایا کہ "ہم جانتے ہیں کہ یہ ایک حقیقت پسندانہ منصوبہ ہے۔ امریکی فوج نے خود اس پر غور کیا اور کہا کہ یہ حقیقت پسندی پر مبنی ہے”۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیل کی شمالی غزہ میں وحشیانہ بمباری

Next Post

امریکہ کے ساتھ ’براہ راست فوجی تصادم کے دہانے پر کھڑے‘ ہیں: روس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی

امریکہ کے ساتھ ’براہ راست فوجی تصادم کے دہانے پر کھڑے‘ ہیں: روس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.