جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کی شمالی غزہ میں وحشیانہ بمباری

50 بچوں سمیت 84 فلسطینی جاں بحق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-03
in عالمی خبریں
A A
اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 5سالہ بچی سمیت 15 فلسطینی شہید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

تل ابیب//
اسرائیل کی شمالی غزہ میں بمباری کے نتیجے میں 50 بچوں سمیت 84 فلسطینی شہید ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ کے سرکاری حکام نے تصدیق کی ہےکہ اسرائیل نے ہفتے کے روز شمالی غزہ میں دو فضائی حملے کیے جن میں رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا۔
رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں 50 بچوں سمیت 84 فلسطینی شہید ہوگئے۔اس کے علاوہ اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں بیت الہیہ میں بھی بمباری کی جس میں 2 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ اسرائیلی فوج نے جبالیہ کیمپ میں بھی حملے کیے۔
ادھر لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے کہا ہےکہ اس نے مقبوضہ گولن کی پہاڑیوں کی جانب راکٹ فائر کیے جہاں اسرائیلی بستیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
دوسری جانب ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ایک بیان میں وعدہ کیا کہ ایران اسرائیلی حملے کے جواب میں صیہونی ریاست اور اس کے اتحادی امریکا کو ہر صورت جواب دے گا۔
آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ ہمارے دشمن اسرائیل اور امریکا کو پتا ہونا چاہیے کہ وہ ایران کے خلاف جو کچھ کررہے ہیں اسے ان کا دندان شکن جواب ملے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سڑک حادثہ میں ایک جاں بحق، چار زخمی

Next Post

ٹوماہاک میزائل کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر

ٹوماہاک میزائل کا مطالبہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.