جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

دنیا کو جنگ میں نہیں بدھ میں حل ملے گا : مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-18
in کھیل
A A
جموں کشمیر میں پہلی بار بی جے پی کی مکمل اکثریت والی حکومت ہوگی:مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ پوری دنیا کو مہاتما بدھ کی تعلیمات کو اپناتے ہوئے امن کے راستے پر چلنا چاہئے ، کیونکہ دنیا جنگ میں نہیں بلکہ بدھ میں حل تلاش کر سکتی ہے ۔
دہلی کے وگیان بھون میں بین الاقوامی ابھیدھم دن اور پالی کو کلاسیکی زبان کے طور پر تسلیم کرنے کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ ایسے وقت میں جب دنیا عدم استحکام سے دوچار ہے ، بدھ (مہاتما بدھ کا فلسفہ) نہ صرف قابل عمل ہے بلکہ ایک ضرورت بھی ہے ۔ .
وزیراعظم نے کہا "آج ابھیدھم کے موقع پر میں پوری دنیا سے اپیل کرتا ہوں کہ ‘‘ بدھ سے سیکھو، جنگ کو ختم کرو، امن کی راہ ہموار کرو … ’’ کیونکہ مہاتما بدھ کہتے ہیں – "نتھی-سنتی-پرم- سکھم” کا مطلب ہے ، امن سے بڑا کوئی سکھ نہیں ۔ ”
انہوں نے کہا ‘ مہاتما بدھ کہتے ہیں ‘نہ ویرن ویرانی سمنتیدھ کداچنم، اورین کا سمنتی ایس دھمو سنانتتو’’ یعنی ویر سے ویر ، دشمنی سے دشمنی نہیں ختم ہوتی ۔ دشمنی پیار اور فراخدلی سے ختم ہوتی ہے ۔
یعنی سب کے لیے خوشحالی ہونی چاہیے ، سب کے لیے بہبود ہونی چاہیے [؟] یہ ہے بدھ کا پیغام، یہی انسانیت کا راستہ ہے ۔’’
وزیر اعظم نے کہا کہ ہر ملک اپنی وراثت کو اپنی شناخت سے جوڑتا ہے ، لیکن ہندوستان اس معاملے میں بہت پیچھے رہ گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آزادی سے قبل حملہ آوروں نے ہندوستان کے تشخص کو مٹانے کی کوشش کی۔ بعد میں غلامانہ ذہنیت کے شکار لوگوں نے ایسا کیا۔ آزادی کے بعد ایک گروہ نے ملک پر قبضہ کر لیا، جو اسے اس کی وراثت کے مخالف سمت میں لے گیا۔
انہوں نے کہا کہ پالی کو کلاسیکی زبان کے طور پر تسلیم کرنا بھگوان بدھ کی عظیم وراثت کا احترام ہے ۔ زبان تہذیب و تمدن کی روح ہے ۔ پالی زبان کو زندہ رکھنا، بھگوان بدھ کے کلام کو زندہ رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مرمو نے موریطانیہ کے صدر کے ساتھ وفد کی بات چیت کی

Next Post

سلامتی کونسل: امریکی سفیر نے غزہ میں اسرائیل کی فاقہ کشی پالیسی کو ناقابل قبول قرار دیدیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
غزہ:سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد منظور

سلامتی کونسل: امریکی سفیر نے غزہ میں اسرائیل کی فاقہ کشی پالیسی کو ناقابل قبول قرار دیدیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.