جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

عازمین حج 2025 کے لیے 14 اکتوبر سے حج منزل میں میڈیکل سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا اہتمام : کوثر جہاں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-12
in قومی خبریں
A A
دوسال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں اعتکاف کی اجازت

Hajj

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی//حج بیت اللہ 2025 کے منتخب عازمین حج کو میڈیکل سر ٹیفکیٹ جاری کرنے کے لیے ترکمان گیٹ پر واقع دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے دفتر حج منزل میں آئندہ14 اکتوبر سے حکومت دہلی کے محکمہ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ہیلتھ سروس کے ڈاکٹروں کی دو ٹیمیں اپنی خدمات فراہم کرنا شروع کر دیں گی اور یہ خدمات صبح 9 بجے سے شام 3 بجے پورے ہفتہ پیر کے روز سے اتوار کے روز تک جاری رہینگی۔
اس موقع پر دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن محترمہ کوثر جہاں نے کہا کہ عازمین حج کو سہولیات فراہمی ہمارا بنیادی نصب العین ہے ۔ انہوں نے تمام منتخب عازمین سے اپیل کی ہے کہ وہ جلد از جلد تمام کاغذی کاروائی مکمل کرنے کے بعد حج منزل میں اپنے ضروری کاغذات جمع کرا دیں۔
دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے ایگزیکٹو آفیسر اشفاق احمد عارفی نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ 7 اکتوبر کو وزارت اقلیتی امور کے تحت حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے کمپیوٹر کے ذریعے خودکار طریقے سے دہلی کے کل 2690 عازمین حج کے انتخاب کے بعد اب تمام عازمین حج کو 21 اکتوبر تک حج کمیٹی آف انڈیا کے بینک کھاتے میں حج اخراجات کی پہلی قسط 130300 روپے جمع کرانے کے بعد 23 اکتوبر تک اپنے مطلوبہ دستاویزات اور کسی سرکاری میڈیکل آفیسر/ سرکاری ڈاکٹر کے دستخط سے جاری کردہ میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ حج کمیٹی میں جمع کرنا لازمی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مرمو، مودی لال قلعہ پر وجے دشمی پروگرام میں مہمان خصوصی ہوں گے

Next Post

دہلی کے دیہاتوں میں ترقی کی رفتار بڑھے گی: گوپال رائے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post

دہلی کے دیہاتوں میں ترقی کی رفتار بڑھے گی: گوپال رائے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.