بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

حج۲۰۲۲: روزانہ ۲ سے ۳ پروازوں میں ۶ ہزار عازمین روانہ ہوں گے :پولے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-03
in مقامی خبریں
A A
کشمیر ی نوجوان ملک سے محبت کرتے ہیں:پولے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

سری نگر//
صوبائی کمشنر کشمیر پی کے پولے کا کہنا ہے کہ امسال جموں کشمیر سے تعلق رکھنے والے قریب چھ ہزار عازمین فریضہ حج انجام دیں گے ۔
پولے نے کہا کہ جموں و کشمیر سے پہلی پرواز پانچ جون سے عازمین کے قافلہ لے کر روانہ ہوگی اور یہ سلسلہ پندرہ دنوں تک جاری رہے گا۔
صوبائی کمشنر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں حج ہاؤس میں انتظامات کا جائزہ لینے کے دوران نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کیا۔
پولے نے کہا’’اس سال جموں و کشمیر سے چھ ہزار کے قریب عازمین حج کا فریضہ انجام دیں گے ‘‘۔ان کا کہنا تھا کہ ان میں سے پانچ ہزار چار سو کا تعلق کشمیر سے ہے جبکہ باقی صوبہ جموں اور لداخ یونین ٹریٹری کے ہیں‘‘۔
صوبائی کمشنرنے کہا کہ ہر دن دو یا تین پروازیں عازمین کے قافلوں کو لے کر روانہ ہوں گی اور یہ سلسلہ پندرہ دنوں تک جاری رہے گا۔انہوں نے کہا کہ حج ہاؤس میں تمام تر انتظامات کو عملی شکل دی گئی ہے تاکہ عازمین کو کسی قسم کی دقت کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔
پولے کا کہنا تھا کہ عازمین کو پرواز کے مقررہ وقت سے چار ساڈھے چار گھنٹے قبل ہی پہنچنا ہے اور انہیں آر ٹی پی سی ٹیسٹ بھی کرانا ہے جس کیلئے جے وی سی ہسپتال میں سہولیات دستیاب رکھی گئی ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ امسال کورونا وبا کی وجہ سے دو برس بعد غیر ملکی عازمین یہ فریضہ انجام دیں گے ۔
سعودی حکومت کی طرف سے جاری حج کوٹے کے مطابق امسال دنیا بھر سے دس لاکھ عازمین اس فریضے کو انجام دیں گے جبکہ بھارت سے۵۵ہزار ایک سو ۶۴ خواہشمند افراد حج کریں گے ۔تاہم سعودی حکومت نے امسال۶۵برس سے کم عمر کے افراد کو ہی حج انجام دینے کی اجازت دی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری لنکن مسلمان رواں سال حج نہیں کرسکیں گے

Next Post

ڈیجیٹل اسکرین کے بے تحاشا استعمال سے بچوں کی جسمانی و ذہنی صحت متاثر ہوجاتی ہے : سروے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
ڈیجیٹل اسکرین کے بے تحاشا استعمال سے بچوں کی جسمانی و ذہنی صحت متاثر ہوجاتی ہے : سروے

ڈیجیٹل اسکرین کے بے تحاشا استعمال سے بچوں کی جسمانی و ذہنی صحت متاثر ہوجاتی ہے : سروے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.