ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آسٹریلیا نے سری لنکا کو چھ وکٹوں سے شکست دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-06
in کھیل
A A
ٹکر کی زبردست کوشش کی بدوت آسٹریلیا کی جیت

AUS

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

شارجہ// میگن شوٹ (تین وکٹ) اور پھر بیتھ مونی (ناٹ آؤٹ43 ) رنوں کی شانداراننگ کی بدولت آسٹریلیا نے ہفتہ کو خواتین کے ٹی -20 ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں سری لنکا کو شکست دے دی۔
میگن شٹ کو ان کی عمدہ گیندبازی کے لئے پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔
94 رنز کے چھوٹے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی شروعات بھی اچھی نہیں رہی۔ اودیشیکا پربودھنی نے پہلے ہی اوور میں آسٹریلوی کپتان ایلیسا ہیلی (4) کو بولڈ کر کے پویلین کی راہ دکھائی۔ اس کے بعد تیسرے اوور میں جارجیا ویرہم (3) رن آؤٹ ہو گئیں۔ اس دوران بیتھ مونی ایک اینڈ پکڑے کھڑی رہیں اور تیز رفتاری سے رنز بناتی رہیں۔ انہوں نے ایلیس پیری کے ساتھ چوتھے وکٹ کے لیے 43 رنز جوڑے۔ پیری (17) کو سوگندھیکا کماری نے بولڈ آؤٹ کرکے اس شراکت کو توڑا۔ ایشلے گارڈنر (12) کو انوکا راناویرا نے آؤٹ کیا۔ بیتھ مونی نے 38 گیندوں میں چار چوکے لگاتے ہوئے (ناٹ آؤٹ 43 ) رنوں کی اننگ کھیلی ۔ فوبی لیچ فیلڈ (9) رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہیں۔ آسٹریلیا نے 14.2 اوورز میں چار وکٹوں پر 94 رنز بنائے اور میچ چھ وکٹوں سے جیت لیا۔
سری لنکا کی جانب سے اودیشیکا پربودھنی، انوکا رناویرا اور سوگندھیکا کماری نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان کرکٹ کی موجودہ کارکردگی دیکھ کر دکھ ہوتا ہے : روی چندر ایشون

Next Post

زخمی بین اسٹوکس پاکستان کے ساتھ ہونے والے پہلے ٹیسٹ سے باہر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

میکسیکو میں فٹبال کے جذبات کو ’’سیلیتو لیندو‘‘ کی دھن نے نئی آواز دے دی

2026-07-08
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

زمبابوے کے خلاف ٹی20 سیریز سے سنجو سیمسن کی عدم شمولیت پر وضاحت، ڈراپ نہیں کیے گئے

2026-07-08
Next Post
بین اسٹوکس گھٹنے کی انجری کے باعث ایک ماہ کے لیے کرکٹ سے باہر

زخمی بین اسٹوکس پاکستان کے ساتھ ہونے والے پہلے ٹیسٹ سے باہر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.