ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سختی کے ساتھ ساتھ حساس بنیں اور عوام کا اعتماد جیتیں: نتیانند رائے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-03
in قومی خبریں
A A
دہلی کے تین کارپوریشنوں کو ضم کرنے کا بل لوک سبھا میں پیش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی: مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نتیانند رائے نے کہا ہے کہ پولیس سختی کے ساتھ ساتھ حساس، محتاط کے ساتھ ساتھ ذمہ داری اور ساکھ کے ساتھ ساتھ جوابدہی جیسے عناصر شامل کرکے ہی عوام کے اعتماد پر پورا اتر سکتی ہے۔
مسٹر رائے نے جمعرات کو غازی آباد، اترپردیش میں بیورو آف پولیس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ کے زیر اہتمام 38ویں قومی پولیس ٹریننگ سیمینار کا افتتاح کرتے ہوئے یہ بات کہی۔
بیورو کے ڈائریکٹر جنرل بالاجی سریواستو، مختلف ریاستوں، مرکز کے زیر انتظام علاقوں، مرکزی مسلح پولیس فورسز اور مرکزی پولیس تنظیموں کے تربیتی سربراہان اور دیگر سینئر افسران بھی اس پروگرام میں موجود تھے۔
مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نے کہا کہ یہ سیمینار ملک کے مختلف پولیس اداروں کو پولیس کی تربیت، اس کے طریقہ کار اور نتائج کی جانچ کے بارے میں غور و فکر کرنے کے لیے ایک مشترکہ پلیٹ فارم فراہم کرے گا۔ اس کا مقصد ملک کی پولیس فورسز کی استعداد کار میں اضافے کے لیے نئے آئیڈیاز اور متعلقہ موضوعات کو جنم دینا ہے۔ سیمینار کا موضوع ‘پولیس ٹریننگ میں بہترین طریقوں کا اشتراک’ ہے۔
مسٹر رائے نے کہا کہ حکومت ملک کی ترقی کے ساتھ داخلی سلامتی کی مضبوطی کو دیکھتی ہے اور اس کا ماننا ہے کہ اگر داخلی سلامتی کو مضبوط بنانا ہے تو اسے جدید کاری، تربیت، اسے ٹکنالوجی سے لیس کرنا اور اس کا تعاون پولیس کی مدد کا ایک اچھا طریقہ ہے۔
مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نے کہا کہ اب پولیس سے عام آدمی کی توقعات کئی گنا بڑھ گئی ہیں اور ان کو پورا کرنے کے لیے پولیس اہلکاروں کو تربیت یافتہ، ہنرمند اور تکنیکی طور پر مضبوط ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس حساسیت، چوکسی کے ساتھ ساتھ ذمہ داری اور ساکھ کے ساتھ ساتھ سختی جیسے عناصر کو بھی شامل کرکے ہی عوام کے اعتماد پر پورا اتر سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پورے ملک میں 300 کے قریب پولیس ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ پولیس فورس کو تربیت دینے کے کام میں مصروف ہیں۔ انہوں نے اس دوران پولیس ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کی ڈائرکٹری کا دوسرا ایڈیشن بھی جاری کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لمبے اسپیل کیلئے تسلسل پر توجہ کی ضرورت:محمد سراج

Next Post

ملک میں کورونا کے 19500 ایکٹو معاملے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
کورونا معاملات میں کمی کا رجحان جاری دونوں صوبوں میں ۱۶ نئے کیس درج

ملک میں کورونا کے 19500 ایکٹو معاملے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.