منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سائنسدانوں کو ٹھوس نتائج پر توجہ دینی چاہیے : دھنکڑ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-27
in قومی خبریں
A A
این ڈی اے کے امیدوار‘ جگدیپ دھنکھڑ نائن صدر منتخب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکڑنے جمعرات کو کارپوریٹوں سے تحقیق اور ترقی میں سرمایہ کاری کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ محض مالی وسائل کا عزم ہی کافی نہیں ہے اور کسی بھی تحقیق کی اہمیت کو ٹھوس نتائج کے تناظر میں دیکھا جانا چاہئے ۔
یہاں 83 ویں سی ایس آئی آر یوم تاسیس کی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر دھنکڑ نے کہا کہ تحقیق اور ترقی ‘‘نرم سفارت کاری’’ اور قومی سلامتی کا ایک لازمی حصہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ صرف مالی وسائل پر فخر نہیں کیا جا سکتا۔ آر اینڈ ڈی میں سرمایہ کاری کو ٹھوس نتائج سے جوڑنا چاہیے ۔ مسٹر دھنکڑ نے کہا ” آر اینڈ ڈی میں شراکت کافی ہونی چاہیے "۔ نتیجہ خیز ہونا چاہئے ۔ ظاہری یا سطحی نہیں۔” نائب صدر جمہوریہ نے کہا کہ تحقیق اور ترقی میں سرمایہ کاری پائیدار ہے ۔ تحقیق اور ترقی ان دنوں سیکیورٹی کے ساتھ کافی حد تک جڑی ہوئی ہے ۔ یہ سرمایہ کاری قوم کے لیے ہے ۔ سرمایہ کاری ترقی اور استحکام کے لیے ہے ۔
کارپوریٹ دنیا سے ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ میں مزید سرمایہ کاری کرنے کی اپیل کرتے ہوئے مسٹر دھنکڑ نے کہا کہ ہندوستانی کمپنیاں آٹوموبائل اور انفارمیشن ٹیکنالوجی جیسے شعبوں میں اہم شراکت کر رہی ہیں۔ ملک کے حجم، اس کی صلاحیت، اس کے محل وقوع اور ترقی کی رفتار کو مدنظر رکھتے ہوئے تحقیق اور ترقی میں کارپوریٹ دنیا کو آگے آنے کی ضرورت ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لوک سبھا اسپیکر آئزول میں سی پی اے انڈیا ریجن، زون III کی 21ویں سالانہ کانفرنس کا افتتاح کریں گے

Next Post

زیر التوا سڑک کے کام جلد مکمل ہوں گے : کیجریوال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ

زیر التوا سڑک کے کام جلد مکمل ہوں گے : کیجریوال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.