پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

این سی پہلے مرحلے میں اچھی کاکردگی کا مظاہرہ کریگی:مہدی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-18
in مقامی خبریں
A A
لوگوں کی رائے کا احترام کرتے ہیں، انجینئر رشید کو اب رہا کیا جانا چاہئے : آغا روح اللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

سرینگر//
نیشنل کانفرنس(این سی) کے سینئر لیڈر اور رکن پارلیمان آغا سید روح اللہ نے امید ظاہر کی کہ جموںکشمیر اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی پولنگ میں ان کی پارٹی کے امید وار شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے ۔
مہدی نے کہا کہ لوگوں کو چاہئے کہ اس پارٹی پر بھروسہ کریں جو بی جے پی کے خلاف لڑ سکے ۔
این سی لیڈر نے ان باتوں کا اظہار منگل کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
لوک سبھا ممبر نے کہا’’میں نے اس مرحلے کیلئے اپنے امید واروں کیلئے وسیع پیمانے پر مہم چلائی‘جو لوگوں کا رسپانس ملا تو امید ہے کہ نیشنل کانفرنس کے امید وار بہت اچھی کاکردگی کا مظاہرہ کریں گے ‘‘۔
مہدی کا کہنا تھا’’ہمیں اس وقت سب سے زیادہ احتیاط کرنے کی ضرورت ہے ، لوگوں کو چاہئے کہ وہ اس پارٹی پر بھروسہ کریں جو بی جے پی کے خلاف لڑ سکے ‘‘۔
لوک سبھا نے کہا’’میں نیشنل کانفرنس کی طرف سے اعتماد دلانا چاہتا ہوں کہ ہم ایک بی جے پی کے عزائم کے خلاف لڑیں گے اور دوسرا لوگوں کے ووٹ کے ساتھ دھوکہ نہیں ہونے دیں جیسا کہ۲۰۱۴میں ہوا‘‘۔
انجینئر رشید کے بارے میں پوچھے جانے مہدی نے کہا کہ اچھی بات ہے کہ وہ میدان میں ہیں۔انہوں نے کہا’’لیکن وہ بی جے پی کے خلاف جموں میں لڑیں ہم چاہتے ہیں ہم خیال لوگ جڑ کر بی جے پی خلاف لڑیں‘‘۔
وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ کشمیر کے بارے میں ان کا کہنا تھا’’ہمیں ان سے کوئی امید نہیں ہے بلکہ ہم ملک کی عوام سے امید رکھتے ہیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعظم مودی کی انتخابی ریلی سے قبل سرینگر میں سیکورٹی بڑھا دی گئی

Next Post

وزیر اعظم کواڈ سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے امریکہ جائیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
اہم ترین

اننت ناگ میں چٹان گاڑی پر گرنے سے سیاح جاں بحق

2026-09-03
Next Post
میرے منصوبوں سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے:وزیر اعظم مودی

وزیر اعظم کواڈ سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے امریکہ جائیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.