جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

370 کی منسوخی کا فیصلہ پارلیمنٹ کا ہے‘ خد کا نہیں جو بدلا نہیں جا سکتا ہے :عمر عبد

admin by admin
2024-09-17
in تازہ تریں
A A
زیادہ تر حلقوں کےلئے کانگریس کے ساتھ سیٹوں کی تقسیم کا فیصلہ ہوا:عمر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

سرینگر/17 ستمبر
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ دفعہ 370 کی منسوخی کا فیصلہ خدا کا فیصلہ نہیں بلکہ یہ فیصلہ پارلیمنٹ کا فیصلہ تھا۔
عمر نے ساتھ ہی کہا کہ پارلیمنٹ کا کوئی بھی فیصلہ تبدیل کیا جا سکتا ہے ۔
سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار منگل کے روز وسطی ضلع بڈگام میں نامہ نگاروں کے سوالوں کا جواب دینے کے دوران کیا۔
وزیر داخلہ امیت شاہ کے جموں میں دفعہ 370 کی بحالی کے بارے میں بیان کے متعلق پوچھے جانے پر انہوں نے کہا”دفعہ 370 کو منسوخ کرنے کا فیصلہ اللہ تعالیٰ کا فیصلہ نہیں تھا بلکہ یہ فیصلہ پارلیمنٹ کے ذریعے لیا گیا تھا اور پارلیمنٹ کا کوئی بھی فیصلہ تبدیل کیاجا سکتا ہے “۔
این سی نائب صدر کا کہنا تھا”کوئی بھی چیز نا ممکن نہیں ہے ، اگر ایسا ہوتا تو عدالت عظمیٰ نے تین بار دفعہ 370 کی بحالی کے حق میں فیصلے سنائے اس وقت ناممکن کیوں نہیں تھا“۔انہوں نے کہا”اگر آج پانچ ججوں کی بنچ دفعہ 370 کی منسوخی کے حق میں فیصلہ دیتی ہے تو کل 7 ججوں کی بنچ اس کے حق میں فیصلہ سنا سکتی ہے “۔
ایک سوال کے جواب میں عمر عبداللہ نے کہا”نیشنل کانفرنس اور کانگریس گذشتہ دس برسوں سے اقتدار میں نہیں ہیں پچھلے 6 برسوں سے یہاں مرکز کی براہ راست حکومت ہے اگر جموں میں دہشت گردی دوبارہ شروع ہوئی ہے ، ریاسی میں یاتریوں پر حملے ہوئے ہیں ہمارے فوجی جوانوں پر حملے ہو رہے ہیں تو کس کے بدولت ہو رہے ہیں۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ واپس دلانے کو یقینی بنائے گی: کھرگے

Next Post

پہلا مرحلہ:اپنی ذمہ داری نبھائیے !

admin

admin

Related Posts

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

2026-06-05
گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن
اہم ترین

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

2026-06-05
’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘
اہم ترین

’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘

2026-06-05
 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم
اہم ترین

 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم

2026-06-05
پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ
اہم ترین

پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ

2026-06-05
سرینگر میں منشیات فروش کی  دو کروڑ روپے مالیت کی   تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم
اہم ترین

سرینگر میں منشیات فروش کی دو کروڑ روپے مالیت کی  تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم

2026-06-05
بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے  مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج
اہم ترین

بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج

2026-06-05
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

پہلا مرحلہ:اپنی ذمہ داری نبھائیے !

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.