پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’عمر میں جرأت ہے تو ایف آئی آرز کالعدم کرکے دکھائے‘

۱۹۸۷ میں دھاندلیاں نہ ہوتیں تو خون خرابہ نہ ہوتا:محبوبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-15
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

اننت ناگ//
پی ڈی پی کی صدر‘محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ اگر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر ‘ عمرعبداللہ میں جرأت ہے تو وہ بھی ایف آئی آر کالعدم کرکے دکھائے ۔
محبوبہ کا دعویٰ ہے کہ بہ حیثیت وزیرا علیٰ انہوں نے ۱۲ہزار ایف آئی آرز کالعدل کئے ۔
ہفتہ کو بجبہاڑہ میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کے دوران سابق وزیر اعلی اور پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا کہ پی ڈی پی نے اپنے دور اقتدار میں عوام کو کافی راحت پہنچائی ہے ،جبکہ نیشنل کانفرنس نے ہمیشہ جموں کشمیر کے لوگوں کو دکھ کے سوا کچھ نہیں دیا۔
محبوبہ نے کہا کہ این سی اور کانگریس کا اتحاد جموں کشمیر میں خون خرابے کی ذمہ دار ہے۔انہوں نے کہا کہ۱۹۸۷ میں کرسی کی خاطر انہوں نے ووٹوں کی دھاندلی کی،جس کے نتیجہ میں یہاں کے نوجوان بندوق اٹھانے پر مجبور ہو گئے، بے تحاشا خون بہاں ،ہماری مائیں بہنیں بیوا ہو گئیں، ماؤں کے کوکھ اجڑ گئے ،معصوم بچے یتیم ہو گئے ،اور آج بھی یہاں کی عوام اس کا خمیازہ بھگت رہی ہے۔ این سی اور کانگریس نے پھر ایک بار آپس میں سمجھوتہ کیا ،اس کا انعام عوام کو افضل گورو کی پھانسی کے طور پر دیا۔
محبوبہ مفتی نے کہا کہ این سی نے ہزاروں نوجوانوں پر ایف آئی آر لگوائے، لیکن جب پی ڈی پی نے، بی جے پی کے ساتھ حکومت بنائی تو پی ڈی پی نے۱۲ ہزار نوجوانوں کے ایف آئی آر واپس لے لئے۔
محبوبہ مفتی نے این سی کے نائب صدر عمر عبداللہ کو چیلنج دیا کہ اگر ان کے پاس جرات ہے تو پی ڈی پی نے جتنے ایف آئی آر واپس لئے تھے وہ اس کی نصف تعداد کے ایف آئی آر واپس لے کر دکھا دیں ،اگر جرات ہے تو بتا دیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۲۳ستمبر تک موسم میں کسی نمایاں تبدیلی کا امکان نہیں

Next Post

کٹھوعہ میں منی بس حادثہ: ایک شخص ہلاک، ۲۲زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی

کٹھوعہ میں منی بس حادثہ: ایک شخص ہلاک، ۲۲زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.