منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کرناہ میں پی سی امیدوار کو این سی لیڈر کی حمایت مل گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-14
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

کپوارہ//
کپواڑہ میں نیشنل کانفرنس کو ایک بڑا جھٹکا اس وقت لگا جب دو بار کے ایم ایل اے کیف الرحمن نے جمعہ کو کرناہ اسمبلی حلقہ سے پیپلز کانفرنس کے امیدوار ڈاکٹر نصیر احمد اعوان کی حمایت کا اعلان کیا۔
ایک مقامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ۲۰۰۲ سے۲۰۱۴ تک کرناہ کی نمائندگی کرنے والے کیف الرحمان نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ڈاکٹر نصیر اعوان کی دیانت داری اور قابلیت کی بنیاد پر ان کی حمایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
کیف الرحمٰن کی جانب سے ڈاکٹر نصیر کی حمایت نے کرناہ اسمبلی حلقہ میں پی سی کے امکانات کو مزید تقویت دی ہے۔
کپوارہ میں یکم اکتوبر۲۰۲۴ کو تیسرے اور آخری مرحلے میں ووٹ دالے جائیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’۳۷۰ کی مخالفت یا حمایت کریں ‘ کانگریس مخمصے کا شکار‘

Next Post

وادی کے مقابلے میں جموں کی سرحدیں منشیات کی اسمگلنگ کا گڑھ ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
’دشمن منشیات کو ہتھیار کے طور استعمال کررہا ہے‘

وادی کے مقابلے میں جموں کی سرحدیں منشیات کی اسمگلنگ کا گڑھ ہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.