ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کپوارہ میں جعلی سونے کے بسکٹوں کے ریکیٹ کا پردہ فاش، تین گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-13
in مقامی خبریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
جموںکشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ میں جعلی سونے کے بسکٹوں کے ایک ریکیٹ کا پردہ فاش کرکے تین افراد کو گرفتار کیا ہے اور ان کی تحویل سے۱۵۳جعلی سونے کے بسکٹ بر آمد کئے ہیں۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ ایک مصدقہ اطلاع پر فوری عمل کرتے ہوئے پولیس اسٹیشن لال پورہ نے جعلی سونے کے بسکٹوں کے ایک غیر قانونی کاروبار کا پردہ فاش کیا۔
ترجمان نے کہا کہ اس دوران اس غیر قانونی کاروبار میں ملوث تین مشکوک افراد کو گرفتار کیا گیا۔
بیان میں گرفتار شدگان کی شناخت بشیر احمد خان ولد فضل الرحمان خان، ریاض احمد وار ولد محمد تحسین وار اور نور محمد لوہار ولد رحمت اللہ لوہار کے طور پر کی گئی جو سب دیور لولاب کپوارہ کے رہائشی ہیں۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ پوچھ تاچھ کے دوران تینوں نے جعلی سونے کے کاروبار میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا۔
ترجمان نے بتایا کہ گرفتار شدگان کی تحویل سے جعلی سونے کے۱۵۳ بسکٹ بر آمد کئے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں مزید گرفتاریاں متوقع ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ پولیس نے اس ضمن میں پولیس اسٹیشن لال پورہ میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انجینئر رشیدکا بھاجپا کے ساتھ کوئی تعلق نہیں:انوراگ ٹھاکر

Next Post

اب کی بار کمیونسٹ لیڈر تاریگامی کیلئے کولگام نشست کا دفاع کرنا اتنا آسان نہیں ہو گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
جموں میں مین اسٹریم سیاسی جماعتوں آل پارٹی میٹنگ

اب کی بار کمیونسٹ لیڈر تاریگامی کیلئے کولگام نشست کا دفاع کرنا اتنا آسان نہیں ہو گا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.