جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سی پی آئی (ایم) کے لیڈر سیتارام یچوری نہیں رہے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-13
in قومی خبریں
A A
یچوری نے بی جے پی کے خلاف متحد ہوکر مقابلہ کرنے کا مطالبہ کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی//ہندوستانی مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی آئی ایم) کے جنرل سکریٹری سیتارام یچوری کا طویل علالت کے بعد جمعرات کو نئی دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) میں انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 72 برس تھی۔
مسٹر یچوری کو پھیپھڑوں میں انفیکشن کی شکایت پر 19 اگست کو ایمس میں داخل کرایا گیا تھا۔ انہیں انتہائی نگہداشت یونٹ ( آئی سی یو ) میں داخل کرایا گیا تھا۔ طبیعت بگڑنے کے بعد انہیں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا جہاں انہوں نے آج آخری سانس لی۔
مسٹر یچوری کو 2015 میں پارٹی کا جنرل سکریٹری منتخب کیا گیا تھا۔ وہ راجیہ سبھا کے رکن رہ چکے ہیں۔ انہیں 2016 میں بہترین پارلیمنٹیرین کا ایوارڈ دیا گیا تھا۔
کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی آئی-ایم) کے لیڈر سیتارام یچوری کے انتقال پر گہرے غم کا اظہار کرتے ہوئے انہیں اپنا بہترین دوست قرار دیا۔
مسٹر گاندھی نے کہا "سیتارام یچوری جی ایک اچھے دوست تھے ۔ ہندوستان کے نظریات کے ایک محافظ تھے جو ہمارے ملک کے بارے میں گہری سمجھ رکھتے تھے ۔ میں ہمارے اور ان کے درمیان طویل بات چیت سے محروم رہوں گا۔ غم کی اس گھڑی میں ان کے لواحقین، دوستوں اور پیروکاروں کے ساتھ دل کی گہرائی سے اظہار ” ہمدردی۔”
کانگریس نے اپنے آفیشل پیج پر ٹویٹ کرکے خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا "سی پی آئی (ایم) کے جنرل سکریٹری اور سینئر لیڈر سیتارام یچوری کا انتقال ہندوستانی سیاست کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے ۔ خدا ان کی روح کو شانتی دے اور سوگوار خاندان کے افراد کو صبر جمیل عطا فرمائے اور اس دکھ کو برداشت کرنے کی طاقت دے ۔
ادھر لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے ہندوستانی مارکسی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سکریٹری سیتارام یچوری کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔
مسٹر برلا نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ‘‘میں سینئر سیاست دان اور سابق رکن پارلیمنٹ مسٹر سیتارام یچوری کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ اللہ ان کی کی روح کو سکون عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے ۔ اوم شانتی۔”
قابل ذکر ہے کہ مسٹر یچوری کا آج یہاں ایمس میں 72 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ انہیں 19 اگست کو دہلی کے ایمس میں داخل کرایا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئرلینڈ کی خواتین ٹیم نے انگلینڈ کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دی

Next Post

راہل گاندھی نے سیتارام یچوری کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
انڈیا بلاک جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کرنے کو یقینی بنائے گا: راہل گاندھی

راہل گاندھی نے سیتارام یچوری کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.