ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

رینا، ہربھجن، حفیظ، براوو یو ایس ماسٹرز ٹی 10 کے دوسرے سیزن میں نظر آئیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-11
in کھیل
A A
رائنا نے تمام طرز کی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

لاڈرہل (فلوریڈا)// امریکہ کے ٹیکساس میں 8 نومبر سے 17 نومبر تک منعقد ہونے والے یو ایس ماسٹرز T-10 کے دوسرے سیزن میں سریش رینا، ہربھجن سنگھ، حفیظ سعید، ڈوین براوو سمیت کئی سابق کرکٹ قدآور کھلاڑی ٹورنامنٹ میں شامل ہوں گے۔
پہلے ایڈیشن کی طرح اس سیزن میں بھی کئی دلچسپ میچ ہونے والے ہیں اور یقیناً کرکٹ کے تیز ترین اور تفریحی فارمیٹ میں کئی بڑی ہٹس دیکھنے کو ملیں گی۔
ٹورنامنٹ میں 60 جگہوں کے لئے یو ایس ماسٹرز T-10 کے سیزن 2 کے پلیئر ڈرافٹ کے لیے پورے دنیا سے 500 سے زیادہ کرکٹر نے رجسٹریشن کرایا ہے۔
لیگ میں کیلیفورنیا بولٹس، ڈیٹرائٹ فالکنز، شکاگو واریئرز، نیویارک واریرز، موریس ویل یونٹی کیمپ اور
اٹلانٹا رائیڈرز کی ٹیموں کے لیے پورے دنیا کے کھلاڑی کھیلیں گے۔
T10 گلوبل اسپورٹس کے بانی اور چیئرمین نواب شاجی الملک نے کہا، "امریکہ میں کرکٹ تیزی سے بڑھ رہا ہے اور ہم اس خصوصی سفر کا حصہ بننا چاہتے ہیں۔ اس سال کے آئی سی سی T20 ورلڈ کپ نے خطے میں ایک اہم اثر ڈالا ہے اور ہم اس رفتار کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں اور اسے آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔ "یو ایس ماسٹرز کے دوسرے سیزن کے ساتھ، ہمارا مقصد شائقین کو مزید یادگار میچز فراہم کرنا اور کھیل کو مزید پرجوش بنانے میں مدد کرنا ہے۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ووٹروں کی ہراسانی اور وحشت زدگی جاری 

Next Post

انگلینڈ کی خواتین ٹیم نے ون ڈے میچ میں آئرلینڈ کو 275 رنز سے شکست دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
سیمی فائنل سے قبل انگلینڈ ٹیم کو بڑا دھچکا

انگلینڈ کی خواتین ٹیم نے ون ڈے میچ میں آئرلینڈ کو 275 رنز سے شکست دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.