ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں وکشمیر میں یکم ستمبر تک بارشوں کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-28
in مقامی خبریں
A A
ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق جموں کشمیر کے کچھ حصوں میں یکم ستمبر تک خاص طور پر صبح اور شام کے وقت بارشوں کا امکان ہے ۔
محکمے کی طرف سے جاری ایڈوئزری کے مطابق جموں خطے کے کچھ حصوں میں ۲۷سے۳۰؍اگست تک صبح اور شام کے وقت تیز بارشیں ہوسکتی ہیں جس کے نتیجے میں خطرناک مقامات پر سیلابی ریلے ، زمین کھسکنے ، مٹی کے تودے گر آنے اور چٹانیں کھسکنے کے خطرات ہیں۔
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جموں و کشمیر میں۲۷سے۳۰؍اگست تک کئی مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ۳۱؍اگست اور یکم ستمبر کو بھی کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا مختصر مرحلہ متوقع ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ بعد ازاں جموں وکشمیر میں۵ستمبر تک موسم مجموعی طور پرخشک رہنے کا امکان ہے ۔
محکمے کی طرف سے جاری ایڈوئزری کے مطابق جموں خطے کے کچھ حصوں میں۲۷سے۳۰؍اگست تک صبح اور شام کے وقت تیز بارشیں ہوسکتی ہیں جس کے نتیجے میں خطرنات مقامات پر سیلابی ریلے ، زمین کھسکنے ، مٹی کے تودے گر آنے اور چٹانیں کھسکنے کے خطرات ہیں۔
ترجمان کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران جموں میں۲ء۶۴ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ کٹھوعہ میں۲ء۶۵ملی میٹر، اودھم پور میں۸ء۶۴ملی میٹر اور سانبہ میں۰ء۵۳ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے ۔
سیاحتی مقام گلمرگ میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران۰ء۳ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ پہلگام میں ہلکی بوندا باندی ہوئی ہے ۔گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں بھی۸ء۰ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’کانگریس ، نیشنل کانفرنس اتحاد کا مقصد لوگوں کی بدحالی کو دور کرنا ہے ‘

Next Post

راجوری میں مشکوک افراد کی نقل و حملوی ڈی سی کی ہوا میں فائرنگ‘تلاشی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
ہائی الرٹ کے بیچ راجوری میں تیسرے روز بھی حملہ آوروں کی تلاش جاری

راجوری میں مشکوک افراد کی نقل و حملوی ڈی سی کی ہوا میں فائرنگ‘تلاشی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.