ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستان نے اچھی واپسی کی: دلیپ ٹرکی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-31
in کھیل
A A
ہندوستان نے انڈونیشیا کو 16-0 سے شکست دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

نئی دہلی//ہندوستانی ٹیم کے ایشیا کپ میں ملیشیا سے 3-3 سے ڈرا کھیلنے کی تعریف کرتے ہوئے سابق کھلاڑی دلیپ ٹرکی نے بھی اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر کوپوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ٹیم انڈیا دو گول سے پیچھے رہنے کے بعد شاندارواپسی کرتے ہوئے 3-3 کے ڈراپر اچھی واپسی کی۔ سپر 4 ایس ٹیبل ٹاپر جنوبی کوریا کے خلاف اگلا میچ بہت دلچسپ ہونے والا ہے۔ اگلے میچ کا بے صبری سے انتظار ہے۔
ہندوستان نے ایشیا کپ میں اپنی پرجوش کارکردگی کو جاری رکھا اوراتوار کی شام سپر 4 میچ میں ملیشیا کے خلاف 3-3 سے ڈرا کھیلا۔ ہندوستان کے لئے وشنوکانت سنگھ، ایس وی سنیل، نیلم سنجیو جیس نے تین گول کئے۔ ملیشیا نے میچ کا آغاز کیا اور ٹورنامنٹ کے اہم کھلاڑی رضی رحیم نے پہلے کوارٹر میں اپنی ٹیم کو ایک گول کا فائدہ دینے کے لئے پنالٹی کارنر کو گول میں بدل دیا۔ رحیم نے دوبارایسا ہی کیااور ملیشیا نے ہاف ٹائم کے وقفے میں دو گول کی برتری حاصل کر لی۔ اس کے بعد وشنوکانت نے پنالٹی کارنر سے ہندوستان کے لیے گول کا آغاز کیا۔ اس کے بعد ایس وی سنیل نے پون راج بھر کے بہترین پاس کو گول میں تبدیل کیا۔ پھرنیلم نے ایک اور پنالٹی کارنر کو گول میں تبدیل کرکے اسکور بورڈ پر گنتی کو آگے بڑھایا، لیکن ملیشیا نے جلد ہی برابری حاصل کرلی اور رحیم ایک بار پھر اسکور شیٹ میں اپنانام درج کرایا۔
ساتھ ہی ہندوستانی کھلاڑی نیلم نے کہا، ’’ہم مضبوطی سے واپس آئیں گے۔ امید ہے ٹیموں کے لیے تعاون جاری رہے گا۔
سپر 4 میں پوائنٹس کے لحاظ سے کوریا سرفہرست ہے جبکہ ہندوستان دوسرے نمبر پر ہے۔ وہیں جاپان نے دو شکست کے بعد فائنل میں پہنچنے کا موقع گنوا دیا ہے۔ جبکہ صفر کے ساتھ، ملیشیا کے پاس فائنل میں جانے کا موقع اس وقت بنتاہے، جب وہ جاپان کو کم از کم 2 گول سے ہرائے اور ہندوستان و کوریا کے درمیان ہونے والا مقابلہ ڈرارہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہاردک اب ہندوستان کے لیے ورلڈ کپ جیتنا چاہتے ہیں

Next Post

انگلینڈ ٹیم کا دورہ پاکستان، دونوں بورڈز میں بات چیت جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
انگلش ٹیم کا 15 سال بعد اہم کھلاڑیوں کے بغیر پاکستان پہنچے کا امکان

انگلینڈ ٹیم کا دورہ پاکستان، دونوں بورڈز میں بات چیت جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.