ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جے شنکر نے مالدیپ کے صدر معیزو سے ملاقات کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-11
in قومی خبریں
A A
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

مالے /نئی دہلی//وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ہفتہ کے روز مالدیپ کے صدر محمد معیزو سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم پر زور دیا۔
ڈاکٹر جے شنکر نے مالدیپ کے وزیر دفاع غسان مامون، اقتصادی ترقی اور تجارت کے وزیر محمد سعید اور وزیر خزانہ محمد شفیق سے بھی بات چیت کی۔ مالدیپ کے وزیر خارجہ موسی ضمیر نے آج ہونے والی میٹنگ کے دوران ہندوستان کی مدد سے چھ ‘ہائی امپیکٹ کمیونٹی ڈیولپمنٹ پروجیکٹس (ایچ آئی سی ڈی پی) کا افتتاح کیا اور مفاہمت ناموں پر دستخط کیے ۔
وزیر خارجہ نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ "صدر ڈاکٹر محمد معیزو سے مل کر فخر محسوس ہوا۔ ان تک وزیر اعظم نریندر مودی کی نیک تمناؤں پہنچائیں۔ اپنے لوگوں اور خطے کے فائدے کے لیے ہندوستان مالدیپ کے تعلقات کو گہرا کرنے کے لیے پرعزم ہوں۔”
ڈاکٹر جے شنکر نے کہا، "وزیر دفاع مامون کے ساتھ بہت اچھی ملاقات رہی۔ ہندوستان-مالدیپ دفاعی اور سیکورٹی تعاون، سمندری سلامتی کے لیے مشترکہ اقدامات اور خطے میں امن و استحکام کو برقرار رکھنے میں ہمارے مشترکہ مفادات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔”
اس سے قبل انہوں نے مالدیپ کے وزیر خارجہ موسیٰ ضمیر کے ساتھ مالے کے ایک پارک میں مشترکہ طور پر اسٹار فروٹ کا پودا بھی لگایا۔
ڈاکٹر جے شنکر نے کہا، ‘‘آج مالے کے لونوزیارائے پارک میں وزیر خارجہ ضمیر اور موسمیاتی تبدیلی، ماحولیات اور توانائی کے وزیر تھوریک ابراہیم کے ساتھ مشترکہ طور پر کارمبولا (اسٹار فروٹ [؟] کمرکھ) کا پودا لگا کر خوشی ہوئی۔ یہ پودا ایک پائیدار مستقبل اور ہندوستان مالدیپ کے درمیان پائیدار تعلقات کے تئیں ہماری وابستگی کی علامت ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ترقی یافتہ ملک بنانے کے لیے ہر بچے کو تعلیم دینی ہوگی: سسودیا

Next Post

چینی کی پیداوار سے منافع کسانوں کے کھاتوں میں پہنچنا چاہیے :امت شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
ہماری سرحدوں سے چھیڑنے کی قیمت چکانی پڑیگی:شاہ

چینی کی پیداوار سے منافع کسانوں کے کھاتوں میں پہنچنا چاہیے :امت شاہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.