نئی دہلی//سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے طلائی تمغہ جیتنے پرایتھلیٹ ارشد ندیم کو مبارکباددی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ارشد ندیم کو پوسٹ کو کوٹ کرتے ہوئے ہربھجن نے لکھا کہ مبارک ہو ارشد، بہترین تصویر، اسپورٹس سب کو متحد کرتا ہے۔