ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راہل نے وائناڈ جانے کے فیصلے کے لیے وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-11
in قومی خبریں
A A
لداخ کے لوگوں کی آواز کو دبایا جا رہا ہے©:راہل گاندھی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// لوک سبھا میں حزب اختلاف کے لیڈڑ راہل گاندھی نے ہفتہ کو وزیر اعظم نریندر مودی کا کیرالہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ وائناڈ کا دورہ کرنے کے ان کے فیصلے پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ انہیں یقین ہے کہ تباہی کو دیکھتے ہوئے وہ اسے قومی تباہی کا اعلان کریں گے ۔
مسٹر گاندھی نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل ایکس پر لکھا: ‘‘ شکریہ مودی جی، تباہی خیز سانحہ کا ذاتی طور پر جائزہ لینے کے لئے وائناڈ آنے کے لئے ۔ یہ ایک اچھا فیصلہ ہے ۔ مجھے یقین ہے کہ ایک بار جب وزیر اعظم تباہی کی شدت کو خود دیکھ لیں گے تو وہ اسے قومی آفت اعلان کریں گے ۔
وزیر اعظم ہفتہ کو وائناڈ کا دورہ کریں گے ، جہاں وہ راحت اور باز آباد کاری کے کاموں کا جائزہ لیں گے اور آفت سے بچ جانے والوں سے بات چیت بھی کریں گے ۔ وہ صبح 11 بجے کے قریب کنور پہنچیں گے اور لینڈ سلائیڈ سے متاثرہ علاقے کا فضائی سروے کریں گے ۔ راحت رسانی مہم میں شامل ٹیمیں وزیراعظم کو انخلاء کی کوششوں کے بارے میں بریفنگ دیں گی۔
واضح رہے کہ اپنے سابقہ پارلیمانی حلقے میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعہ کے بعد مسٹر گاندھی نے پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کے ساتھ متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور صورتحال کا جائزہ لیا۔ انہوں نے لوک سبھا میں بھی یہ معاملہ اٹھایا اور حکومت سے اپیل کہ وہ اسے قومی آفت اعلان کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہربھجن سنگھ کی طلائی تمغہ جیتنے پر ارشدندیم کو مبارکباد

Next Post

مودی پیر کو بائیو فورٹیفائیڈ کی 109 اقسام جاری کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
دفعہ ۳۷۰ کشمیر کے لوگوں کا ایجنڈا نہیں بلکہ کچھ خاندانوں کا تھا:مودی

مودی پیر کو بائیو فورٹیفائیڈ کی 109 اقسام جاری کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.