اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک میں طیاروں کے پائلٹس کی کمی نہیں: حکومت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-03
in قومی خبریں
A A
مسلح افواج کے اہلکاروں کو جموں و کشمیر، لداخ میں گرفتاریوں سے تحفظ فراہم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

نئی دہلی// حکومت نے کہا ہے کہ ملک میں مخصوص قسم کے طیاروں کے لیے کمانڈروں کی کمی ہے ، جسے غیر ملکی پائلٹوں کے ذریعے پورا کیا جا رہا ہے ، لیکن مجموعی طور پر فضائی خدمات کے لیے لائسنس یافتہ کمرشل پائلٹوں کی ملک میں کوئی کمی نہیں ہے .
وزیر مملکت برائے ہوا بازی مرلی دھر موہل نے لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں کہا کہ جن غیر ملکی پائلٹوں کو مخصوص قسم کے طیاروں کی کمانڈ کرنے کا معاہدہ کیا جاتا ہے انہیں "غیر ملکی عملے کے لیے عارضی اجازت” (ایف اے ٹی اے ) جاری کیا جاتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ 2019 سے اب تک کل 5710 کمرشل پائلٹ لائسنس جاری کیے جا چکے ہیں۔ ان میں سے اس سال (17 جولائی تک) 739 لائسنس جاری کیے جا چکے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ ملک میں پائلٹس/ہوائی جہاز کے عملے کے لیے لوگوں کی کوئی کمی نہیں ہے ۔
انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ایئر انڈیا گروپ، انڈیگو اور آکاسا ایئر لائنز نے 2017 سے اب تک مختلف اقسام کے کل 1976 طیاروں کے خریداری کے آرڈر دیے ہیں اور ان میں سے 324 طیارے درآمد کیے گئے ہیں۔ یہ ایئر لائنز ان طیاروں کو 2032 تک مرحلہ وار بیڑے میں شامل کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مرمو نے گورنرز کانفرنس کا افتتاح کیا

Next Post

ہندوستان ٹوگو کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے پرعزم ہے : لوک سبھا اسپیکر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم
قومی خبریں

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم

2026-09-12
مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں
قومی خبریں

مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں

2026-09-12
گوئل نے برکس ممالک کے درمیان مارکیٹ تک رسائی بڑھانے پر زور دیا
قومی خبریں

گوئل نے برکس ممالک کے درمیان مارکیٹ تک رسائی بڑھانے پر زور دیا

2026-09-12
مودی نے وویکانند کی شکاگو تقریر کو یاد کیا، کہا: ان کا پیغام آج بھی پوری دنیا کے لئے بامقصد
قومی خبریں

مودی نے وویکانند کی شکاگو تقریر کو یاد کیا، کہا: ان کا پیغام آج بھی پوری دنیا کے لئے بامقصد

2026-09-12
قومی خبریں

کانگریس نے پارلیمنٹ کے اجلاس کے اختتام میں تاخیر پر پھر اٹھائے سوالات

2026-09-12
قومی خبریں

مدھیہ پردیش کے گنا میں بزرگ مسلمان شہری کی سرِ عام تذلیل اور تشدد پر آل انڈیا ملّی کونسل کا شدید ردِعمل

2026-09-12
Next Post
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر

ہندوستان ٹوگو کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے پرعزم ہے : لوک سبھا اسپیکر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.