جمعرات, جولائی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

آئی جی کشمیر کا پہلگام میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

’ یاتریوں کیلئے مزید حفاظتی اقدامات کئے جا رہے ہیں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-25
in اہم ترین
A A
عہدہ سنبھالنے کے بعد آئی جی پی کا سینئر افسران کے ساتھ سکیورٹی صورتحال کا جائزہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وادی کی سیاحت میںبے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے :ایل جی

جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں

سرینگر//
آئی جی کشمیر نے بدھ کے روز ننون بیس کیمپ کا دورہ کیا اور وہاں پر سیکورٹی صورتحال کا ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران جائزہ لیا۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ آئی جی کشمیر ودھی کمار بردی بدھ کے روز پہلگام جا کر وہاں پر ننون بیس کیمپ کا دورہ کیا۔
بردی نے کہاکہ دورے کے دوران آئی جی کشمیر نے پولیس، فوج، سی آر پی ایف اور بارڈر سیکورٹی فورس کے سینئر آفیسران کے ساتھ میٹنگ کی جس دوران سیکورٹی منظر نامے کا جائزہ لیا گیا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ آئی جی کو پہلگام میں یاتریوں کی سیکورٹی کے بارے میں جانکاری فراہم کرتے ہوئے بتایا گیا کہ مزید حفاظتی اقدامات بھی کئے جارہے ہیں۔
آئی جی پی نے گھپا تک سیکورٹی فورسز کی تعیناتی کا بچشم جائزہ لیا اور مختلف سیکورٹی ایجنسیوں کے درمیان قریبی تال میل کو بنائے رکھنے پر بھی زور دیا۔
آئی جی پی نے امر ناتھ یاترا کے لئے کئے گئے سیکورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ یاتریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے اور خطے میں امن کو برقرار رکھنے کی خاطر جموں وکشمیر پولیس ، سی آر پی ایف سمیت دوسری سیکورٹی ایجنسیاں اپنی خدمات خوش اسلوبی کے ساتھ انجام دے رہی ہے ۔
بردی نے تمام سیکورٹی ایجنسیوں کو ہدایت دی کہ یاترا کے دوران قریبی تال میل ناگزیر ہے ۔
میٹنگ کے دوران آئی جی پی کشمیر نے موجودہ سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا اور یاتریوں، سیاحوں اور مقامی لوگوں کے لیے ایک محفوظ ماحول کو یقینی بنانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔
میٹنگ میں دہشت گردی کا مقابلہ کرنے اور پہلگام میں امن و امان کو برقرار رکھنے کی حکمت عملیوں پر بھی توجہ مرکوز کی گئی۔
اس اعلیٰ سطحی میٹنگ میں جی او سی وکٹر فورس بلبیر سنگھ ، آئی جی سی آر پی ایف جی کے ورما، ڈی آئی جی سجیت کمار ، ڈی آئی جی جنوبی کشمیر جاوید متو، ڈی آئی جی سی آر پی ایف دیسوال، ایس ایس پی اننت ناگ ڈاکٹر سندیپ چکر وتی، ایس ایس پی کولگام کے علاوہ سی آرپی ایف ، آئی بی پی اور بی ایس ایف کے کمانڈر موجود تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسمبلی انتخابات سے قبل ریاستی درجے کی بحالی ناگزیر: وانی

Next Post

’بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باوجود حکومت نے صارفین کیلئے سبسڈی جاری رکھی‘ 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

دہشت گردوں سے روابط ‘ایل جی نے دو سرکاری ملازمین کو برطرف کیا
اہم ترین

وادی کی سیاحت میںبے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے :ایل جی

2025-07-09
جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں
اہم ترین

جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں

2025-07-09
’کشمیر کی سیاحت کی صلاحیت اس کے قدرتی مناظر سے بہت آگے بڑھ گئی ہے‘
اہم ترین

’کشمیر کی سیاحت کی صلاحیت اس کے قدرتی مناظر سے بہت آگے بڑھ گئی ہے‘

2025-07-09
روح اللہ کا وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج سستی تشہیر:سکینہ
اہم ترین

’ موجودہ اسکولی اوقات کار حتمی نہیں ‘اسے بدلا جا سکتا ہے ‘

2025-07-09
جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا
اہم ترین

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا

2025-07-06
اہم ترین

گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ آج متوقع :ایتو

2025-07-06
جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ
اہم ترین

جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ

2025-07-06
جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ
اہم ترین

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

2025-07-05
Next Post

’بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باوجود حکومت نے صارفین کیلئے سبسڈی جاری رکھی‘ 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.