اتوار, جولائی 6, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم نے مودی سے فون پر بات کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-21
in قومی خبریں
A A
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر اعظم مودی کو ترینداد اور ٹوباگو کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا جائے گا

کھرگے نے وویکانند کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی*// نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کرسٹوفر لکسن نے ہفتہ کو وزیر اعظم نریندر مودی سے فون پر بات کی اور انہیں تیسری بار وزیر اعظم منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی۔
وزیراعظم آفس کے مطابق دونوں رہنماؤں نے آنے والے برسوں میں دوطرفہ تعاون کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔
دونوں ممالک کا ماننا ہے کہ ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے تعلقات مشترکہ جمہوری اقدار اور عوام سے قریبی تعلقات پر مبنی ہیں۔
دونوں فریقوں کے درمیان حالیہ اعلیٰ سطحی رابطوں سے پیدا ہونے والے جوش و خروش کو دیکھتے ہوئے ، انہوں نے تجارت اور اقتصادی تعاون، مویشی پروری، دواسازی، تعلیم، خلائی اور دیگر شعبوں میں باہمی طور پر فائدہ مند دو طرفہ تعاون کو آگے بڑھانے پر اتفاق کیا۔
مسٹر مودی نے این آر آئیز کے مفادات پر غور کرنے کے لئے مسٹر لکسن کا شکریہ ادا کیا۔ نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم نے بیرون ملک مقیم ہندوستانیوں کی حفاظت اور بہبود کے لیے کوششیں جاری رکھنے کا یقین دلایا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پی سی بی نے گلوبل ٹی ٹوئنٹی کے لیے تین کھلاڑیوں کو این او سی دینے سے کیا انکار

Next Post

مدارس کو نقصان پہنچانے والی کوششوں کو ہرگزبرداشت نہیں کیا جائے گا: مسلم پرسنل لا بورڈ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پولیس کووزیر اعظم کی جان لینے کی کوشش کا دھمکی آمیز پیغام موصول
قومی خبریں

وزیر اعظم مودی کو ترینداد اور ٹوباگو کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا جائے گا

2025-07-05
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھرگے نے وویکانند کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-07-05
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے نِیٹ-یو جی 2025 کے نتائج کو چیلنج کرنے والی عرضی کو خارج کر دیا

2025-07-05
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں حق رائے دہی کو چوٹ پہنچانے کے لیے سازشی اقدامات کیے جا رہے ہیں: کانگریس

2025-07-04
بی جے پی کے لوگ اگر میرے خلاف بولیں گے تو انہیں پارٹی میں اونچا مقام ملے گا : نتیش
قومی خبریں

نتیش نے گنگا ندی کی بڑھتی آبی سطح کا معائنہ کیا

2025-07-04
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں شیوسینا انتخابی نشان کے تنازعہ کی سماعت 14 جولائی کو

2025-07-03
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

بی جے پی نے لوگوں کو پریشان کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑا: اے اے پی

2025-07-03
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

غیر ملکی انحصار کی وجہ سے کسانوں کی کمر جھکتی جارہی ہے : راہل

2025-07-03
Next Post

مدارس کو نقصان پہنچانے والی کوششوں کو ہرگزبرداشت نہیں کیا جائے گا: مسلم پرسنل لا بورڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.