ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

صدرجمہوریہ مدھیہ پردیش کے تین روزہ دورہ پر بھوپال پہنچے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-28
in قومی خبریں
A A
صدر کووند کا دورہ ترکمانستان، چار معاہدوں پر دستخط
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

بھوپال//صدر رام ناتھ کووند مدھیہ پردیش کے اپنے تین روزہ دورے کے ایک حصے کے طور پر ایک خصوصی طیارے کے ذریعے مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال پہنچے۔
صدر جمہوریہ کا ہوائی اڈے پر گورنر منگو بھائی پٹیل، وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان، دیگر وزراء، عوامی نمائندوں اور فوج اور پولیس انتظامیہ کے سینئر افسران نے استقبال کیا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق مسٹر کووند راج بھون پہنچ کر رات کو آرام کریں گے۔
ذرائع کے مطابق، مسٹر کووند کل مقامی کشابھاو بین الاقوامی کنونشن سینٹر میں صبح 10.50 بجے سے دوپہر 12 بجے تک آروگیہ بھارتی کی طرف سے منعقد ہونے والے ‘ایک ملک-ایک صحت کا نظام وقت کی ضرورت ہے’ پروگرام میں شرکت کریں گے۔ اس کے بعد شام 5 بجے سے 6 بجے تک یہاں موتی لال نہرو اسٹیڈیم میں پبلک ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر اور میڈیکل ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کی نئی صحت کے ادارے کی عمارتوں کی بھومی پوجن کریں گے ۔
صدرجمہوریہ کووند اتوار کی صبح 8.30 بجے بھوپال کے راجہ بھوج ہوائی اڈے سے ہوائی جہاز کے ذریعے اجین کے لیے روانہ ہوں گے۔ اجین میں آیوروید سے متعلق ایک پروگرام میں شرکت کے علاوہ وہ شری مہاکالیشور مندر بھی جائیں گے۔ اس کے بعد وہ اندور جائیں گے اور وہاں سے دہلی واپس آئیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک میں کورونا کے 400 ایکٹیو کیسز بڑھے

Next Post

ہندوستان میں عالمی ڈرون ہب بننے کی صلاحیت : مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں
قومی خبریں

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

2026-10-17
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

2026-10-17
شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ
قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ

2026-10-17
ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل
قومی خبریں

ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل

2026-10-17
امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما
قومی خبریں

امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما

2026-10-17
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
قومی خبریں

پٹرول کی برآمد پر محصول میں اضافہ جبکہ ڈیزل پر کمی

2026-10-17
قومی خبریں

ایم اے بیبی نے دہلی پولیس پر مظاہرین کے استحصال کے لگائے الزام

2026-10-17
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ووٹ چور گدی چھوڑ مہم کے ذریعے مودی حکومت کو ہرا کر نظام بدلنا اپوزیشن کا ہدف: کانگریس

2026-10-17
Next Post
مودی کا دورہ:نچلی سطح کی جمہوریت کی نمائش

ہندوستان میں عالمی ڈرون ہب بننے کی صلاحیت : مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.