ہفتہ, مئی 17, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جنوبی کوریا، سیاست دان نے مردوں کی بڑھتی ہوئی خودکشیوں کا ذمہ دار خواتین کو قرار دے دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-11
in قومی خبریں
A A
وادی میں۲۰۲۱سے اب تک۳۶۵خود کشیوں کے واقعات‘۱۲۷ لوگ از جان ہو ئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فائر سروس کو موثر اور محفوظ بنایا جائے گا: ریکھا گپتا

جگد گرو رام بھدراچاریہ اور نغمہ نگار گلزار گیان پیٹھ ایوارڈ سے سرفراز

سیئول//
  جنوبی کوریا کے ایک سیاست دان نے مردوں میں خودکشیوں کے اضافے کا ذمہ دار خواتین کو قرار دے دیا ہے۔
ایک رپورٹ میں سیئول سٹی کے کونسلر کم کی ڈک کا کہنا تھا کہ گزشتہ برسوں کے دوران افرادی قوت میں خواتین کی بڑھتی ہوئی شرکت نے مردوں کے لیے ملازمتیں حاصل کرنا اور ان خواتین کو تلاش کرنا مشکل بنا دیا ہے جو ان سے شادی کرنا چاہتی ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ملک کا معاشرہ بتدریج خواتین کے غلبے میں آ چکا ہے جس کی وجہ سے مردوں میں خودکشی کا رجحان بڑھ رہا ہے۔
جنوبی کوریا دنیا کے امیر ترین ممالک میں خودکشی کی سب سے زیادہ شرح رکھنے والے ممالک میں سے ایک ہے۔کونسلر کم کی ڈک کے اس بیان پر انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور ان کے اس بیان کو صنفی تنازعہ پیدا کرنے کی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔
سٹی کونسل کی آفیشل ویب سائٹ پر شائع ہونے والی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ ندی کے کنارے خودکشی کی کوششوں کی تعداد 2018 میں 430 سے بڑھ کر 2023 میں 1035ہو گئی ہے، اور اپنی جان لینے کی کوشش کرنے والوں میں مردوں کا تناسب 67 فیصد سے بڑھ کر 77 فیصد ہو گیا ہے۔
خودکشی کی روک تھام کے ماہرین نے کم جونگ ان کی رپورٹ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
سیئول کی یونسی یونیورسٹی میں دماغی صحت کے پروفیسر سونگ ہان نے برطانوی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ مناسب شواہد کے بغیر اس طرح کے دعوے کرنا خطرناک اور غیر دانشمندانہ ہے۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انڈونیشیا: سونے کی کان پر لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 23 ہوگئی

Next Post

ابوظبی میں درجہ حرارت 50 ڈگری سے اوپر چلا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا
قومی خبریں

فائر سروس کو موثر اور محفوظ بنایا جائے گا: ریکھا گپتا

2025-05-17
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

جگد گرو رام بھدراچاریہ اور نغمہ نگار گلزار گیان پیٹھ ایوارڈ سے سرفراز

2025-05-17
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

راہل گاندھی پر ایف آئی آر کے خلاف یوتھ کانگریس کا احتجاج

2025-05-17
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

میڈیا کی زباں بندی جمہوریت کے لیے مہلک ہے : کانگریس

2025-05-17
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

مودی نے امریکی دباؤ میں جنگ بندی کا اعلان کیا: اے اے پی

2025-05-16
کل 16 مئی سے 30 مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں
قومی خبریں

کل 16 مئی سے 30 مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں

2025-05-16
کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا سے متنازع تبصرہ ہٹایا
قومی خبریں

کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا سے متنازع تبصرہ ہٹایا

2025-05-16
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے وقف ترمیمی قانون کی سماعت 20 مئی تک ملتوی کر دی

2025-05-16
Next Post
۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :جموں میں گرمی کی شدت عروج پر، رواں موسم کا گرم ترین دن ریکارڈ

ابوظبی میں درجہ حرارت 50 ڈگری سے اوپر چلا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.