ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستان اے خواتین کرکٹ ٹیم اگست میں آسٹریلیا کا دورہ کرے گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-02
in کھیل
A A
ہندوستان نے تھائی لینڈ کو 74 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

سڈنی//) ہندوستان اے کرکٹ خواتین کی ٹیم، جو اگست کے مہینے میں آسٹریلیا کے دورے پر آ رہی ہے، میزبان اے خواتین ٹیم کے ساتھ تین ون ڈے، ٹی 20 اور ایک چار روزہ میچ کھیلے گی۔
7 سے 25 اگست تک برسبین میں ٹی ٹوئنٹی سیریز، مکاؤ میں تین ون ڈے اور گولڈ کوسٹ میں چار روزہ میچ کھیلا جائے گا۔ آسٹریلیا کی نائب کپتان ٹالیا میک گرا ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے میچوں میں کپتانی کریں گی۔ چار روزہ میچ کی قیادت چارلی کریں گی۔ اس دوران کم گارتھ اور میگن شٹ جیسے کھلاڑی بھی کھیلتے نظر آئیں گی۔ میک گرا نے کہا کہ وہ اس سیریز اور ہندوستان اے کے چیلنجوں کے بارے میں بہت پرجوش ہیں۔
قومی سلیکٹر شان فلیگلر نے کہا کہ یہ دورہ اس سال ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں میں بہت مددگار ثابت ہوگا۔
قابل ذکر ہے کہ بنگلہ دیش میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلیا کی ٹیم ستمبر کے وسط میں نیوزی لینڈ کے ساتھ تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی کھیلے گی۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ناکامی نظرانداز، پروٹیز کپتان کو پلیئرز پرفخر

Next Post

روہت آئی سی سی ٹرافی جیتنے والے دوسرے عمررسیدہ کپتان بن گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
روہت چاہیں گے جنوبی افریقہ کی فتح کے سلسلہ کو روکنا

روہت آئی سی سی ٹرافی جیتنے والے دوسرے عمررسیدہ کپتان بن گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.