بدھ, جولائی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہاکی انڈیا نے33 رکنی ہندوستانی خواتین کی ہاکی ٹیم کا اعلان کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-30
in کھیل
A A
ہندوستان نے نمبر ایک نیدرلینڈ کو 2-1 سے ہرایا

Womens Hockey Team

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر زمبابوے کے کھلاڑی پر جرمانہ

انگلینڈ لارڈز میں رفتار اور اچھال کے ساتھ ہندوستان کوہرانا چاہتا ہے

بنگلورو// ہاکی انڈیا نے ہفتہ کو 33 رکنی ہندوستانی خواتین کی ہاکی ٹیم کا اعلان کیا۔ ٹیم کے ارکان یکم جولائی سے 31 اگست تک سائی بنگلورو میں قومی خواتین کے کوچنگ کیمپ میں حصہ لیں گے۔
ہندوستانی خواتین کی ہاکی ٹیم لندن اور اینٹورپ میں ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ 2023/24 سیزن کے اختتام کے بعد مختصر وقفے کے بعد واپس لوٹے گی۔ ہیڈ کوچ ہریندر سنگھ کی رہنمائی میں، کپتان سلیمہ ٹیٹے اور نائب کپتان نونیت کور کی قیادت میں ٹیم نے ایف آئی ایچ پرو لیگ میں ارجنٹائن، بیلجیئم، جرمنی اور برطانیہ کے خلاف قریبی میچوں میں جدوجہد کی۔
شارٹ لسٹ کی گئی ٹیم میں گول کیپر سویتا، بیچو دیوی کھریبام، بنساری سولنکی اور مادھوری کنڈو شامل ہیں۔ ڈفینڈر میں نکی پردھان، ادیتا، اشیکا چودھری، مونیکا، روپانی کماری، ماہیما چودھری، جیوتی چھتری اور پریتی ہیں جبکہ سلیمہ ٹیٹے، مرینا لالرامنگھاکی، ویشنوی وٹل پھالکے، نیہا، جیوتی، ایڈولا جیوتی، بلجیت کور، منیشا چوہان، اکشتا اباسو ڈھکلے، اجمینا کجور نے مڈفیلڈرز کا کردار کریں گی ۔ فارورڈز میں سنیلیتا ٹوپو، ممتاز خان، لالریمسیامی، سنگیتا کماری، دیپیکا، شرمیلا دیوی، نونیت کور، دیپیکا سورینگ، پریتی دوبے، وندنا داسو اور رتوجاداداسو پسل شامل ہیں۔
ہیڈ کوچ ہریندر سنگھ نے کہا، "ہم نے حال ہی میں پرو لیگ کے یورپ لیگ کے لیے اینٹورپ اور لندن کا سفر کیا۔ اگرچہ نتائج ہمارے حق میں نہیں تھے ہم نے بطور ٹیم بہت کچھ سیکھا۔ کئی مواقع پر، ہم برتری میں تھے اور کئی مقابلوں کو دلچسپ بنا یا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیدر لینڈ کی سفیر نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی

Next Post

خصوصی عدالت نے کیجریوال کو 12 جولائی تک عدالتی حراست میں بھیجا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر زمبابوے کے کھلاڑی پر جرمانہ

2025-07-09
انگلش ٹیم میں کپتانی کے معاملے پر نئی تجویز سامنے آگئی
کھیل

انگلینڈ لارڈز میں رفتار اور اچھال کے ساتھ ہندوستان کوہرانا چاہتا ہے

2025-07-09
پاکستان کے خلاف جیت کے ساتھ ہی انگلینڈ کی پلے آف میں پہنچنے کی امید برقرار
کھیل

سیور برنٹ ہندوستان کے خلاف ایک روزہ سیریز میں انگلینڈ کی کپتانی کریں گی

2025-07-09
کھیل

آئی سی سی نے جون کے لیے پلیئر آف دی منتھ کے نامزد کھلاڑیوں کا اعلان کیا

2025-07-08
کھیل

پرتھوی شا اب مہاراشٹرا کے لیے کھیلیں گے

2025-07-08
کھیل

دھونی نے رانچی میں سادگی کے ساتھ اپنی 44ویں سالگرہ منائی

2025-07-08
نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا
کھیل

ڈائمنڈ لیگ ایونٹ کی میزبانی کا بنیاد بن سکتا ہے نیرج چوپڑا کلاسیک

2025-07-05
ون ڈے رینکنگ: شبمن گل، روہت اور کوہلی ٹاپ فائیو بلے بازوں میں شامل
کھیل

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

2025-07-05
Next Post
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ

خصوصی عدالت نے کیجریوال کو 12 جولائی تک عدالتی حراست میں بھیجا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.