پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

امر ناتھ یاترا کیلئے حفاظت کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں:ڈولو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-23
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

جموں//
جموں کشمیر کے چیف سکریٹری اٹل ڈولو نے ہفتہ کے روز کہا کہ امرناتھ یاترا کی حفاظت انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے اور انہوں نے بھگوتی نگر بیس کیمپ میں انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ایک اجلاس کی صدارت کی۔
جموں زون کے ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل آف پولیس (اے ڈی جی پی) آنند جین کے ساتھ ڈولو نے سالانہ یاترا سے پہلے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے سخت حفاظتی بیس کیمپ کا دورہ کیا۔
۵۲روزہ یاترا۲۹جون کو اننت ناگ میں روایتی۴۸کلومیٹر کے نونوان،پہلگام راستے اور گاندربل میں۱۴ کلومیٹر چھوٹے لیکن کھڑے بالٹال راستے سے شروع ہوگی۔
چیف سیکریٹری نے کہا’’یاتریوں کے پہلے گروپ کو۲۸ جون کو یہاں (بھگوتی نگر) سے ہری جھنڈی دکھائی جائے گی اور یاترا اگلے دن (کشمیر میں) شروع ہوگی‘‘۔
چیف سکریٹری نے بیس کیمپ میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ ہم انتظامات کا جائزہ لینے آئے ہیں اور مختلف متعلقہ محکموں کے افسروں کے ساتھ میٹنگ کی ہے۔انہوں نے مزید کہا’’تقریبا تمام انتظامات مکمل ہیں اور ہم زائرین کے لئے بہتر سہولیات کو یقینی بنانے کے لئے کام کر رہے ہیں تاکہ ان کے قیام کو آرام دہ بنایا جا سکے‘‘۔
ڈولو نے کہا کہ زائرین کے لئے لوڈمنٹ مراکز اور دیگر سہولیات کی گنجائش میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے اور زائرین کی نگرانی کی جائے گی۔انہوں نے کہا’’مناسب حفاظتی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ جو کچھ بھی کرنا ہے وہ کیا جائے گا کیونکہ یاترا کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مسلم لیگ، تحریک حریت پر پانچ سالہ پابندی برقرار

Next Post

اوڑی میں دراندازی کی کوشش ناکام آپریشن جاری:فوج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post

اوڑی میں دراندازی کی کوشش ناکام آپریشن جاری:فوج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.