جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

آئی جی کشمیر کاسیکورٹی منظر نامے کا جائزہ

ملی ٹینٹ مخالف آپریشنز کو تیز تر کرنے کی ہدایت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-11
in اہم ترین
A A
یوم جمہوریہ: سیکورٹی گرڈ چوکس اور متحرک ہے:آئی جی پی کشمیر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر//
انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج ودھی کمار بردی نے پیر کے روز پولیس کنٹرول روم سری نگر میں کشمیر صوبے کی سیکورٹی صورتحال کا ایک اعلیٰ سطحی میٹںگ کے دوران جائزہ لیا۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ آئی جی کشمیر نے پیر کے روز کشمیر صوبے کی سیکورٹی صورتحال کا ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران جائزہ لیا۔
ترجمان نے بتایا کہ ایس ایس پی گاندربل نے میلہ کھیر بوانی اور سالانہ امر ناتھ یاترا کی تیاریوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔
پولیس ترجمان کے مطابق آئی جی کشمیر نے میلہ کھیر بوانی، سالانہ امر ناتھ یاترا اور عید الالضحیٰ کے دوران سیکورٹی انتظامات کے بارے میں سینئر آفیسران کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔
میٹنگ کے دوران آئی جی پی نے افسران کو ہدایت دی کہ وہ ڈرون اور سی سی ٹی وی کا استعمال کرتے ہوئے سماج دشمن / ملک دشمن عناصر پر کڑی نگرانی رکھیں اور چوبیس گھنٹے ناکہ پوائنٹس پر سیکورٹی فورسز کی تعیناتی کو یقینی بنائیں۔
ترجمان نے انٹیلی جنس گرڈ کو مزید مضبوط کرنے کے ساتھ ساتھ تمام اضلاع میں کارڈن اینڈ سرچ آپریشن کی کارروائیوں میں شدت لانے کی اہمیت پر زور دیا۔
ذرائع کے مطابق آئی جی کشمیر نے آفیسران پر زور دیا کہ کسی بھی ممکنہ دہشت گردی سرگرمیوں کو ناکام بنانے کے لئے سیکورٹی گرڈ اور ہیومن انٹیلی جنس کو مزید مضبوط و مستحکم بنایا جائے ۔ انہوں نے حساس علاقوں میں نگرانی کے عمل کو تیز تر کرنے کی بھی ہدایت دی۔
انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج نے ملک مخالف عناصر اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لانے کے احکامات صادر کئے ۔
آئی جی پی نے میٹنگ کے دوران معیاری آپریٹنگ پروسیجرز (ایس او پیز) پر سختی سے عمل کرنے پر زور دیا اور افسران کو حکم دیا کہ وہ تکنیکی معلومات کے ساتھ ساتھ ہیومن انٹیلی جنس اکٹھا کرنے پر توجہ مرکوز کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشتواڑ، ڈوڈہ اور بھدرواہ میں ہڑتال‘احتجاجی جلوس برآمد

Next Post

کٹھوعہ میں نوجوان کی گلا کٹی لاش برآمد، لواحقین نے قتل کا لگایا الزام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی

کٹھوعہ میں نوجوان کی گلا کٹی لاش برآمد، لواحقین نے قتل کا لگایا الزام

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.