جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سبز توانائی کی طرف پیش رفت کے لیے اسٹیئرنگ کمیٹیاں تشکیل دیں: آر کے سنگھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-26
in قومی خبریں
A A
سبز توانائی کی طرف پیش رفت کے لیے اسٹیئرنگ کمیٹیاں تشکیل دیں: آر کے سنگھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی// بجلی اور قابل تجدید توانائی کے مرکزی وزیر آر کے سنگھ نے 2030 تک اخراج کی شدت میں 45 فیصد تک کمی لانے میں ریاستی حکومتوں کے کردار کو اہم بتاتے ہوئے ریاستی حکومتوں سےتوانائی کی تبدیلی کی ترتیب کے لیے ریاستی سطح کی اسٹیئرنگ کمیٹیاں تشکیل دینے کو کہا ہے۔
سنگھ نے تمام ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لیفٹیننٹ گورنرز سے کہا ہے کہ وہ توانائی کے شعبے میں آنے والی تبدیلیوں کے سلسلے کو مدنظر رکھتے ہوئے ریاستی سطح کی اسٹیئرنگ کمیٹیاں تشکیل دیں۔ یہ اسٹیئرنگ کمیٹیاں متعلقہ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے چیف سکریٹریوں کی صدارت میں کام کریں گی اور بجلی کے محکمے کے ساتھ ساتھ ٹرانسپورٹ، صنعت، رہائش اور شہری امور، زراعت، دیہی ترقی اور عوامی امورکے محکموں کے پرنسپل سیکریٹری اس کے رکن ہوں گے۔
انہوں نے توانائی کی منتقلی کو کاربن کے اخراج کو کم کرنے اور بین الاقوامی فورمز پر ہندوستان کے وعدوں کو پورا کرنے کا واحد راستہ قرار دیا اور کہا کہ کچھ ریاستیں جیسے آندھرا پردیش، کیرالہ، مدھیہ پردیش اور اتراکھنڈ پہلے ہی ایسی کمیٹیاں تشکیل دے چکے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت نے غریبوں کے لیے آٹا بھی مہنگا کر دیا: پرینکا

Next Post

وزیراعظم کا دورہ حیدرآباد۔وسیع تر سیکوریٹی انتظامات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
وزیراعظم مودی نے ملک بھر میں کووڈ کی صورتحال اور ٹیکہ کاری مہم کا جائزہ لیا

وزیراعظم کا دورہ حیدرآباد۔وسیع تر سیکوریٹی انتظامات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.