جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حکومت تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم: مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-08
in قومی خبریں
A A
ہم لوک سبھا انتخابات میں 400 سے زیادہ نشستیں جیتیں گے: وزیر اعظم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے تعلیم کے میدان میں معیاری تبدیلی کے تئیں اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے ۔
گزشتہ 10 برسوں میں تعلیم کے میدان میں ملک کی پوزیشن کے حوالے سے نئی عالمی درجہ بندی میں ہندوستان کی پوزیشن میں بہتری سے متعلق ایک رپورٹ پر جمعہ کو ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر تبصرہ کرتے ہوئے مسٹر مودی نے ملک کا اعلیٰ مقام ہونے پر خوشی کا اظہار کیا۔
کیو ایس کواکوریلی سامنڈس لمیٹڈ کے سی ای او اور منیجنگ ڈائریکٹر نونزیو کواکوریلی کو کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں ہندوستانی یونیورسٹیوں کی کارکردگی میں مسلسل بہتری پر جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ‘ایکس’ پر پوسٹ کیا، "پچھلی دہائی کے دوران، ہم نے توجہ مرکوز کی ہے جس کا کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ سے پتہ چلتا ہے ۔
اسی پوسٹ میں مسٹر مودی نے لکھا، ”طلبائ، اساتذہ اور اداروں کو ان کی محنت اور لگن کے لیے مبارکباد۔ اس مدت کار میں ہم تحقیق اور اختراع کو فروغ دینے کے لیے اور بھی زیادہ کام کرنا چاہتے ہیں۔
جہاں ہندوستان کے 11 اعلیٰ تعلیمی اداروں کو سال 2014-15 میں کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں درجہ دیا گیا تھا، وہیں سال 2024-25 کی درجہ بندی میں 46 اداروں کو شامل کیا گیا ہے ۔ جس سے 318 فیصد اضافے کا پتہ چلتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بے ضابطگیاں پائی جائیں تو این ای ای ٹی کا امتحان دوبارہ کرایا جائے : کانگریس

Next Post

ہریانہ حکومت دہلی کے لوگوں کے خلاف سازش کر رہی ہے : آبی وزیر آتشی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے

ہریانہ حکومت دہلی کے لوگوں کے خلاف سازش کر رہی ہے : آبی وزیر آتشی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.