ہفتہ, جولائی 5, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

چونا پتھر کی کان کے قریب پک اپ کھائی میں گری، ڈرائیور زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-05
in قومی خبریں
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر اعظم مودی کو ترینداد اور ٹوباگو کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا جائے گا

کھرگے نے وویکانند کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

ناہن//ہماچل پردیش کے سرمور ضلع میں سب ڈویژن سے تقریباً تین کلومیٹر دور درگا لائم اسٹون مائن کے نزدیک اس کی پک اپ کھائی میں گرنے سے ڈرائیور کو معمولی چوٹیں آئیں۔ اطلاعات کے مطابق منگل کی صبح تقریباً 5 بجے پک اپ کھائی میں گرنے سے ڈرائیور کو معمولی چوٹیں آئیں۔ یہ حادثہ ایک کھلے موڑ پر اس وقت پیش آیا جب پک اپ رینوکا جی سے سنگراہ کی طرف آرہی تھی۔
ڈرائیور کو علاج کے لیے سنگراہ اسپتال لایا گیا ہے ۔ وہاں موجود ہیلتھ ورکرز کے مطابق ڈرائیور کو سر، بازو اور ٹانگوں پر معمولی چوٹیں آئی ہیں۔ ڈرائیور کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد گھر بھیج دیا جائے گا۔ تیس سالہ ڈرائیور ارون کمار ولد لائک رام شملہ ضلع کی کپوی تحصیل کے ماجھولی گاؤں کا رہنے والا ہے ۔
سانگراہ کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس مکیش ڈڈوال نے کہا کہ حادثے کی وجوہات کی جانچ جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹی20 ورلڈکپ؛ پاک بھارت میچ میں اسنائپرز تعینات ہوں گے

Next Post

شیوراج نے ودیشا سے آٹھ لاکھ سے زیادہ ووٹوں سے کامیابی حاصل کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پولیس کووزیر اعظم کی جان لینے کی کوشش کا دھمکی آمیز پیغام موصول
قومی خبریں

وزیر اعظم مودی کو ترینداد اور ٹوباگو کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا جائے گا

2025-07-05
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھرگے نے وویکانند کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-07-05
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے نِیٹ-یو جی 2025 کے نتائج کو چیلنج کرنے والی عرضی کو خارج کر دیا

2025-07-05
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں حق رائے دہی کو چوٹ پہنچانے کے لیے سازشی اقدامات کیے جا رہے ہیں: کانگریس

2025-07-04
بی جے پی کے لوگ اگر میرے خلاف بولیں گے تو انہیں پارٹی میں اونچا مقام ملے گا : نتیش
قومی خبریں

نتیش نے گنگا ندی کی بڑھتی آبی سطح کا معائنہ کیا

2025-07-04
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں شیوسینا انتخابی نشان کے تنازعہ کی سماعت 14 جولائی کو

2025-07-03
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

بی جے پی نے لوگوں کو پریشان کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑا: اے اے پی

2025-07-03
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

غیر ملکی انحصار کی وجہ سے کسانوں کی کمر جھکتی جارہی ہے : راہل

2025-07-03
Next Post
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا

شیوراج نے ودیشا سے آٹھ لاکھ سے زیادہ ووٹوں سے کامیابی حاصل کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.