ہفتہ, مئی 17, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

قوم ریمل طوفان سے متاثرہ لوگوں کے ساتھ کھڑی ہے : مرمو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-02
in قومی خبریں
A A
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘

MURMU

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راہل گاندھی پر ایف آئی آر کے خلاف یوتھ کانگریس کا احتجاج

میڈیا کی زباں بندی جمہوریت کے لیے مہلک ہے : کانگریس

نئی دہلی// صدر دروپدی مرمو نے مغربی بنگال، آسام اور شمال مشرق کے کچھ حصوں میں سمندری طوفان ریمل سے ہونے والی تباہی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم آفت کی اس گھڑی میں متاثرہ لوگوں کے ساتھ کھڑی ہے ۔
محترمہ مرمو نے ہفتے کو سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہاکہ ‘‘سائیکلون ریمل نے مغربی بنگال، آسام، شمال مشرق کے کچھ حصوں اور تلنگانہ میں بھی بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے ۔’’ جان و مال کے نقصان کے ساتھ بڑے پیمانے پر نقل مکانی کی خبریں پریشان کن ہیں۔ قوم اس قدرتی آفت سے متاثرہ لوگوں کے ساتھ کھڑی ہے ۔ میں بچاؤ اور امدادی سرگرمیوں کی کامیابی کے لیے دعا گو ہوں اور امید کرتی ہوں کہ جلد از جلد حالات معمول پر آجائیں گے ۔
واضح رہے کہ سمندری طوفان ریمل نے ان ریاستوں میں بڑی تباہی مچائی ہے اور حالات کو معمول پر لانے کے لیے راحت اور بچاؤ کارروائیاں مسلسل چلائی جا رہی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کیجریوال کی 2 جون کو جیل جانے سے بچنے کی کوشش ناکام

Next Post

گمراہ کن اور اسلاموفوبک فلم ‘ہمارے بارہ’ پر فوری پابندی لگائی جائے :آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

راہل گاندھی پر ایف آئی آر کے خلاف یوتھ کانگریس کا احتجاج

2025-05-17
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

میڈیا کی زباں بندی جمہوریت کے لیے مہلک ہے : کانگریس

2025-05-17
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

مودی نے امریکی دباؤ میں جنگ بندی کا اعلان کیا: اے اے پی

2025-05-16
کل 16 مئی سے 30 مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں
قومی خبریں

کل 16 مئی سے 30 مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں

2025-05-16
کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا سے متنازع تبصرہ ہٹایا
قومی خبریں

کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا سے متنازع تبصرہ ہٹایا

2025-05-16
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے وقف ترمیمی قانون کی سماعت 20 مئی تک ملتوی کر دی

2025-05-16
Randhir-Jaiswal
قومی خبریں

ہندوستان نے اروناچل کے مقامات کے نام کی تبدیلی کو چین کی جانب سے ایک فضول اور مضحکہ خیز کوشش قرار دیا ہے

2025-05-15
پر امن اور ترقی یافتہ جموں کشمیر‘ مرکزی حکومت کی تر جیح :اٹھوالے
قومی خبریں

پی او کے پر قبضہ دہشت گردی کا واحد مستقل حل : رام داس اٹھاولے

2025-05-15
Next Post
خلع میں شوہر کی رضامندی ضروری ، کیرالہ ہائی کورٹ کا فیصلہ ناقابل قبول۔ مسلم پرسنل لا بورڈ

گمراہ کن اور اسلاموفوبک فلم ‘ہمارے بارہ’ پر فوری پابندی لگائی جائے :آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.