پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ساتوک-چراغ کی ٹاپ سیڈ جوڑی سنگاپور اوپن کے راؤنڈ آف 32 میں ہار گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-29
in کھیل
A A
ساتوک-چراغ نے کیریئر کی بہترین رینک حاصل کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

کلانگ// ہندوستانی اسٹار اور دنیا کی نمبر ایک جوڑی چراغ شیٹی اور ستوک سائراج رینکیریڈی کو منگل کو سنگاپور بیڈمنٹن اوپن 2024 بی ڈبلیو ایف سپر 750 ٹورنامنٹ کے ابتدائی راؤنڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
آج دنیا کی نمبر ایک بیڈمنٹن جوڑی چراغ اور ستوک کو 47 منٹ تک جاری رہنے والے میچ میں 34 ویں درجہ کی ڈینش جوڑی ڈینیئل لنڈگارڈ اور میڈس ویسٹرگارڈ سے 20-22، 18-21 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
فرانسیسی اور تھائی لینڈ اوپن جیتنے کے بعد سال کا تیسرا ٹائٹل حاصل کرنے کے خواہاں چراغ۔ساتوک کا آغاز سست تھا اور وہ 4-9 سے پیچھے تھے۔ تاہم، ہندوستانی بیڈمنٹن کھلاڑی اس کے بعد کچھ پوائنٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہے لیکن انہیں قریبی کھیل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ دوسرے گیم میں بھی دونوں ٹیمیں 16-16 سے برابر تھیں لیکن آخر میں لنڈگارڈ اور ویسٹرگارڈ نے میچ جیت کر اگلے راؤنڈ میں اپنی جگہ پکی کرلی۔
دوسرے راؤنڈ میں ڈنمارک کے کھلاڑیوں کا مقابلہ چین کے ہی جی ٹنگ اور رین جیانگ یو سے ہوگا۔
وہیں خواتین کے سنگلز زمرے میں ہندوستانی شٹلر آکرشی کشیپ کو راؤنڈ آف 32 میں مایوسی کا سامنا کرنا پڑا۔ دنیا کے 41 نمبر کے ہندوستانی کھلاڑی کو تھائی لینڈ کے پورنپیچا چوکیونگ کے خلاف 19-21، 20-21 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
اس کے علاوہ مردوں کے سنگلز میں پریانشو راجاوت بھی مقابلے کے اگلے راؤنڈ میں جگہ نہیں بنا سکے۔ ہندوستانی شٹلر ہانگ کانگ کے لی چیوک یو سے ہار گئے۔ ہانگ کانگ کے شٹلر نے ہندوستانی کھلاڑی کو 23-21، 21-19 سے شکست دی۔
روتوپرنا پانڈا اور سویتاپرنا پانڈا کی بہن جوڑی بھی خواتین کے ڈبلز زمرے میں راؤنڈ آف 32 سے باہر ہوگئیں۔ ہندوستانی خواتین کی جوڑی کو چانگ چنگ ہوئی اور یانگ چنگ تون کے خلاف 12-21، 21-12، 13-21 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
استھ سوریا-امریتا پرموتیش کی مکسڈ ڈبلز مہم کا اختتام ہانگ کانگ، چین کے لی چون ہی ریجنالڈ-انگ تسزے یاؤ سے 8-21، 17-21 سے شکست سے ہوا۔
سنگاپور اوپن 2022 کے چیمپئن پی وی سندھو، کدامبی سری کانت، لکشیا سین اور ایچ ایس پرنائے بدھ سے اپنی مہم شروع کریں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستانی لڑکیاں جرمنی سے ڈٹ کر مقابلہ کرکے ہاریں

Next Post

کوشش ہوگی ورلڈکپ جیت کر عوام کو خوشیاں دیں، حارث رؤف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
لیام ڈاؤسن کی کمزوری کا فائدہ اٹھا کر وکٹ لی، حارث رؤف

کوشش ہوگی ورلڈکپ جیت کر عوام کو خوشیاں دیں، حارث رؤف

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.