جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

فٹنیس کلچر کو فروغ دینے کی اہم ضرورت : جگدیپ دھنکڑ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-28
in قومی خبریں
A A
این ڈی اے کے امیدوار‘ جگدیپ دھنکھڑ نائن صدر منتخب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی//) نائب صدر جگدیپ دھنکڑنے پنچایت سطح پر دواؤں کے پودوں کو فروغ دینے پر زور دیتے ہوئے پیر کو کہا کہ کارپوریٹ لیڈروں کو "کارپوریٹ سماجی ذمہ داری” ( سی ایس آر ) کے ذریعے تحقیق اور ترقی کو فروغ دینا چاہیے ۔
کرناٹک کے بیلگاوی میں انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ [؟] نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹریڈیشنل میڈیسن ( این آئی ٹی ایم ) کے 18 ویں یوم تاسیس کی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر دھنکڑ نے کہا کہ ملک میں فٹنس کلچر کو فروغ دینے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہر ہندوستانی تندرست اور صحت مند رہے تاکہ ہندوستان کی ترقی کی مہم میں مثبت رول ادا کرنے کے قابل ہو۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کا روایتی ادویات کا بھرپور ذخیرہ جس میں آیوروید، سدھا، یونانی اور یوگا شامل ہیں آباؤ اجداد کے گہرے علم کا ثبوت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ "یہ سائنس، فلسفہ اور روحانیت کا بہترین امتزاج ہیں اور دماغ، جسم اور روح اور فطرت کے درمیان توازن اور ہم آہنگی پر زور دیتے ہیں۔”
آنے والی نسلوں کے لیے حیاتیاتی تنوع اور روایتی علم کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے مسٹر دھنکڑ نے کہا کہ ملک کو صحت سے متعلق بیداری پھیلانے میں ہر گاؤں کو شامل کیا جانا چاہیے ۔ نسئب صدر جمہوریہ نے کہا ‘‘میں پنچایت کی سطح پر بھی درخواست کروں گا کہ ہمیں دواؤں کے پودوں پر خصوصی توجہ دینی چاہیے ۔’’ نائب صدر جمہوریہ نے کارپوریٹ اور عوامی لیڈروں سے اپیل کی کہ وہ تحقیق اور ترقی کی حمایت کے لیے ہر ممکن کوشش کریں۔ انہوں نے کہا کہ کمپنیوں کو اپنے سی ایس آر کو تحقیق، ترقی، اختراعات اور اسٹارٹ اپس کو فروغ دینے کے لیے استعمال کرنا چاہیے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یو پی اے حکومت نے خسارے کو چھپانے کا طریقہ اپنایا: سیتا رمن

Next Post

روحانی طور پر با اختیار بنانا ہی اصل بااختیار ہے : مرمو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘

روحانی طور پر با اختیار بنانا ہی اصل بااختیار ہے : مرمو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.