پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہاردیک پانڈیا اور اہلیہ نے اپنی مرضی سے طلاق کی خبریں پھیلائی ہیں، سوشل میڈیا صارفین

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-28
in کھیل
A A
ہاردک پانڈیا کیریر کی بہترین رینکنگ پر پہنچے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

سوشل میڈیا صارفین نے بھارتی کرکٹر ہاردیک پانڈیا اور ان کی اہلیہ، سربین اداکارہ و ماڈل، نتاشا اسٹینکووچ کی طلاق کی خبروں کو پبلی سٹی اسٹنٹ قرار دے دیا۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس جوڑی کی طلاق نہیں ہو رہی بلکہ یہ ایک پبلی سٹی اسٹنٹ، پی آر اسٹریٹیجی ہے۔
سوشل میڈیا صارف کے مطابق یہ ہی وجہ ہے کہ ان دونوں نے اب تک باضابطہ طور پر طلاق کی تصدیق نہیں کی ہے اور اس حوالے سے بات کرنے سے بھی گریز کر رہے ہیں۔
ایک ریڈٹ صارف نے دعویٰ کیا ہے کہ ہاردیک پانڈیا اور نتاشا اسٹینکووچ علیحدگی اختیار نہیں کر رہے بلکہ دونوں نے اپنی مرضی سے طلاق کی خبریں پھیلائی ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اگر سوشل میڈیا صارف کے دعوے پر یقین کیا جائے تو یہ ان کی PR اسٹریٹیجی کا حصہ ہو سکتا ہے کیونکہ ہاردیک پانڈیا کو ممبئی انڈینز ٹیم کے کپتان کی حیثیت سے آئی پی ایل 2024ء کے ٹورنامنٹ میں بہتر پرفارمنس نہ دینے پر ناظرین کی جانب سے شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
تاہم سوشل میڈیا صارف کی جانب سے کیے گئے دعوؤں کی کوئی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹی 20 ورلڈ کپ، آئی سی سی نے اضافی ٹکٹ جاری کردیے

Next Post

بی جے پی 400 سیٹیں جیت کر ریزرویشن، آئین اور انتخابی نظام کو ختم کرنا چاہتی ہے : کیجریوال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ

بی جے پی 400 سیٹیں جیت کر ریزرویشن، آئین اور انتخابی نظام کو ختم کرنا چاہتی ہے : کیجریوال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.