ہفتہ, اکتوبر 31, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ، آئی سی سی نے اضافی ٹکٹ جاری کردیے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-28
in کھیل
A A
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

رن فار یونٹی‘ کے پیش نظر آج  بلیوارڈ روڈ پر ٹریفک پابندیاں

معاہدہ نہ ہونے پر امریکا و اسرائیل ایران پر بڑے حملوں کی تیاری کر رہے ہیں: امریکی ویب سائٹ کا دعویٰ

نیویارک: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے آغاز سے ایک ہفتے قبل اضافی ٹکٹ جاری کردیے۔
میگا ایونٹ کے نساؤ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم پر 8 میچز کھیلے جائیں گے، ایونٹ کا افتتاحی مقابلہ یکم جون کو شریک میزبان امریکا اور کینیڈا کے درمیان ہوگا۔
ورلڈ کونسل کے اعلامیے کے مطابق اضافی ٹکٹیں ان میچز کے لیے جہاں پہلے عام داخلے کی گنجائش ختم ہوچکی تھی، ان میچز میں افتتاحی میچ کے علاوہ 5 جون کو بھارت بمقابلہ آئرلینڈ، 6 جون کو پاکستان اور امریکا، 7 جون کو سری لنکا بمقابلہ بنگلہ دیش، 12 جون کو بھارت بمقابلہ امریکا اور 16 جون کو بھارت بمقابلہ کینیڈا کے میچز شامل ہیں۔
اسی طرح ویسٹ انڈیز میں بھی تمام 6 وینیوز پر اضافی ٹکٹ دستیاب ہوں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہرمن پریت کی ہیٹ ٹرک، ہندوستان نے ارجنٹائن کو ہرایا

Next Post

ہاردیک پانڈیا اور اہلیہ نے اپنی مرضی سے طلاق کی خبریں پھیلائی ہیں، سوشل میڈیا صارفین

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اہم ترین

رن فار یونٹی‘ کے پیش نظر آج  بلیوارڈ روڈ پر ٹریفک پابندیاں

2026-10-31
کھیل

معاہدہ نہ ہونے پر امریکا و اسرائیل ایران پر بڑے حملوں کی تیاری کر رہے ہیں: امریکی ویب سائٹ کا دعویٰ

2026-10-30
دہلی نے خواتین کی ڈومیسٹک ٹی20 کرکٹ میں 262 رنز کا نیا ریکارڈ قائم کیا
کھیل

دہلی نے خواتین کی ڈومیسٹک ٹی20 کرکٹ میں 262 رنز کا نیا ریکارڈ قائم کیا

2026-10-30
ہندوستان کی نظریں 0-4 کی برتری پر، نیوزی لینڈ کو حل تلاش کرنا ہوگا
کھیل

ہندوستان کی نظریں 0-4 کی برتری پر، نیوزی لینڈ کو حل تلاش کرنا ہوگا

2026-10-30
کھیل

جو مل واریکن کی شاندار گیندبازی، ویسٹ انڈیز 4 وکٹ پر 134 رنز

2026-10-30
کھیل

آئی سی سی ایمرجنگ نیشنز ٹرافی میں پاکستان کی کپتانی منیبہ علی کریں گی

2026-10-30
کھیل

زیادہ رنز والے میچوں میں کامیابی کا کریڈٹ ہندوستانی گیندبازوں کو: تلک ورما

2026-10-30
کھیل

جوکووچ نے سخت مقابلے میں ہمبرٹ کو شکست دی، ٹورین کی دوڑ میں برقرار

2026-10-30
Next Post
ہاردک پانڈیا کیریر کی بہترین رینکنگ پر پہنچے

ہاردیک پانڈیا اور اہلیہ نے اپنی مرضی سے طلاق کی خبریں پھیلائی ہیں، سوشل میڈیا صارفین

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.