پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جگدیپ دھنکڑ پیر کو کرناٹک کا دورہ کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-26
in قومی خبریں
A A
این ڈی اے کے امیدوار‘ جگدیپ دھنکھڑ نائن صدر منتخب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

نئی دہلی//نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکڑ پیر کو کرناٹک کا دورہ کریں گے اور بیلگاوی میں آئی سی ایم آر-نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹریڈیشنل میڈیسن (این آئی ٹی ایم) کے یوم تاسیس کے موقع پر مہمان خصوصی ہوں گے ۔
نائب صدر کے سکریٹریٹ نے ہفتہ کو یہاں بتایا کہ مسٹر دھنکڑ اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر سدیش دھنکڑ 27 مئی کو کرناٹک کے بیلگاوی اور بنگلورو کا دورہ کریں گے ۔
اپنے ایک روزہ دورے کے دوران نائب صدر جمہوریہ سب سے پہلے بیلگاوی پہنچیں گے اور آئی سی ایم آر-نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹریڈیشنل میڈیسن کے یوم تاسیس اور کے ایل ای یونیورسٹی کے 14ویں کانووکیشن میں مہمان خصوصی ہوں گے ۔
اس کے بعد، مسٹر دھنکڑ سی ایس آئی آر۔ این اے ایل بیلور کیمپس کا دورہ کریں گے اور ایک سی اے اور ایس اے آر ایس ہیلی کاپٹروں کی نمائش کا دورہ کریں گے ۔ وہ این اے ایل میں کچھ پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے ۔
نائب صدر جمہوریہ بنگلور میں واقع راج بھون بھی جائیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی کو ہٹا کر کانگریس کو جتانا ہے ، ملک کو آمریت سے بچانا ہے : کھڑگے

Next Post

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے میں مجرمانہ سرگرمی کے شواہد نہیں ملے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
ایرانی صدر رئیسی کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر پہاڑوں میں گر کر تباہ:رپورٹ

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے میں مجرمانہ سرگرمی کے شواہد نہیں ملے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.