جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پونٹنگ، لینگر، فلاور کے بعد سنگاکارا کا بھی انڈین ٹیم کی کوچنگ سے انکار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-26
in کھیل
A A
سائمنڈز کے ساتھ وقت نہ گزارنے کا افسوس: پونٹنگ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

سابق کرکٹر رکی پونٹنگ، اینڈی فلاور، جسٹن لینگر کے بعد آئی پی ایل میں راجھستان رائلز کے ہیڈکوچ اور سابق سری لنکن کپتان کمار سنگاکارا نے بھی انڈین ٹیم کوچنگ سے صاف انکار کردیا۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آئی پی ایل کے دوسرے پلے آف میچ میں راجھستان رائلز کی شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر و ہیڈکوچ کمار سنگاکارا سے سوال کیا گیا کہ وہ بھارتی ٹیم کی کوچنگ میں دلچسپی رکھتے ہیں؟
جس پر سابق کرکٹر نے جواب دیا بھارتی بورڈ کے اعلیٰ حکام نے مجھ سے رابطہ نہیں کیا اور نا ہی میرے پاس وقت ہے!۔
قبل ازیں سابق کرکٹرز رکی پونٹنگ، اینڈی فلاور، جسٹن لینگر نے بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار کردیا تھا۔
دوسری جانب سیکریٹری بی سی سی آئی جےشاہ کا کہنا تھا کہ انڈین ٹیم کی کوچنگ کیلئے آسٹریلوی کرکٹر رکی پونٹنگ اور جسٹن لینگر سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔
انکا مزید کہنا تھا کہ ہم اُن لوگوں کو بطور ہیڈکوچ لانا چاہتے ہیں جو بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹریکچر کو سمجھتے ہیں، کوچ ڈومیسٹک کرکٹ کے فریم ورک کا گہرا علم ہو۔
جے شاہ نے نئے کوچ سے متعلق عندیہ دیا تھا کہ ہمارا نیا کوچ بھارتی ہی ہوسکتا ہے۔
دوسری جانب آئی پی ایل کے فائنل میں پہنچنے والی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے ہیڈکوچ گوتم گمبھیر کو عہدے کیلئے فیورٹ تصور کیا جارہا ہے۔
انڈین ٹیم کی کوچنگ کیلئے آسٹریلوی کرکٹرز سے رابطے پر بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری جے شاہ نے ردعمل دیدیا۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سیکریٹری بی سی سی آئی جےشاہ کا کہنا ہے کہ انڈین ٹیم کی کوچنگ کیلئے آسٹریلوی کرکٹر رکی پونٹنگ اور جسٹن لینگر سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔
انہوں نے کہا کہ ہم اُن لوگوں کو بطور ہیڈکوچ لانا چاہتے ہیں جو بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹریکچر کو سمجھتے ہیں، کوچ ڈومیسٹک کرکٹ کے فریم ورک کا گہرا علم ہو، اس لیے ہمارا نیا کوچ بھارتی ہی ہوسکتا ہے۔
گزشتہ روز سابق آسٹریلوی کرکٹر رکی پونٹنگ نے بھارتی ٹیم کی کوچنگ کی پیشکش ملنے کا انکشاف کیا تھا تاہم انکا کہنا تھا کہ پیشکش قبول سے انکار کردیا ہے۔ اسی طرح جسٹن لینگر بھی آئی پی ایل ٹیم کے کپتان کے ایل راہول سے مشورے کے بعد ٹیم کی کوچنگ میں عدم دلچسپی ظاہر کی تھی۔
دوسری جانب زمبابوے سے تعلق رکھنے والے کوچ اینڈی فلاور نے بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار کرتے ہوئے موقف اپنایا تھا کہ فرنچائز کرکٹ کی کوچنگ پر توجہ مرکوز ہے، فل ٹائم کوچنگ میں دلچسپی نہیں رکھتا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہمارے پاس اسپن کے خلاف کم متبادل تھے: سیمسن

Next Post

ٹی20 ورلڈکپ؛پاکستانی ٹیم کے منفرد انداز میں اعلان نے شائقین کے دل جیت لیے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
سہ فریقی سیریز: پاکستان اپنا پہلا میچ 7 اکتوبر کو کھیلے گا

ٹی20 ورلڈکپ؛پاکستانی ٹیم کے منفرد انداز میں اعلان نے شائقین کے دل جیت لیے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.