ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

فیفا انڈر 17 ورلڈ کپ کوالیفائرز میں زامبیا نے یوگانڈا کو شکست دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-19
in کھیل
A A
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

کمپالا// زامبیا نے فیفا انڈر 17 خواتین ورلڈ کپ کوالیفائر کے تیسرے راؤنڈ میں یوگانڈا کو 2-1 سے شکست دی۔
جمعہ کو سینٹ میریز سٹیڈیم، کٹینڈے میں پہلا ہاف کے بغیر گول کے برابر رہنے کے بعد، میزبان یوگانڈا نے دوسرے ہاف میں دباو بنایا اور سلویا کابینے نے 73ویں منٹ میں گول کیا ۔
یوگانڈا ٹین کرینز نے مزید گول کرنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہی اور کوالیفائر سے باہر ہو گئی۔
زامبیا کے کوچ کیرول کنیمبا نے میزبانوں کے دباؤ کو برداشت کرنے پر اپنی ٹیم کی تعریف کی۔ کنیمبا نے کہا، ’’مجھے خوشی ہے کہ ہم نے چوتھے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ ہمیں سخت محنت کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ ہم ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے کے لیے بھوکے ہیں۔
زامبیا کے کپتان زنگوز زولو نے بھی واضح کیا کہ انہوں نے یوگانڈا پر قابو پانے کے لیے بطور ٹیم سخت محنت کی ہے۔ زولو نے کہا، "میں گھر میں موجود ہر ایک کی دعاؤں اور اپنے تمام ساتھیوں کا ان کی محنت کے لیے شکریہ ادا کرتا ہوں۔” یوگانڈا کے کوچ شرلی بوٹس نے اعتراف کیا کہ اگرچہ انہوں نے گول کرنے کے کچھ اچھے مواقع بنائے لیکن وہ ان سے فائدہ اٹھانے میں ناکام رہے۔
بوٹس نے کہا، "ٹیم نے لوساکا میں پہلے مرحلے کے مقابلے میں بہتر کھیلنے کی کوشش کی، لیکن آج ہم بدقسمت رہے۔”
کوالیفائر کے چوتھے اور آخری راؤنڈ میں زامبیا کا مقابلہ مراکش اور الجزائر کے درمیان فاتح سے ہوگا۔ کونسل آف ایسٹ اینڈ سینٹرل افریقہ فٹ بال ایسوسی ایشن (سی ای سی اے ایف اے) زون کی ایک دیگر ٹیم برونڈی نے بھی جبوتی کو مجموعی طور پر 24-0 سے شکست دے کر چوتھے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ افریقہ کی تین بہترین ٹیمیں 16 اکتوبر سے 3 نومبر تک ڈومینیکن ریپبلک میں منعقد ہونے والے فیفا انڈر 17 ویمنز ورلڈ کپ میں شرکت کریں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آکاش اور پویامنتی کی جوڑی نے ڈبلیو ٹی ٹی ٹائٹل جیتا

Next Post

اپنے لیڈروں کے ساتھ آج بی جے پی ہیڈکوارٹر جائیں گے : کیجریوال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

2026-07-24
دہلی کو کلدیپ اور وارنر سے بہت امیدیں ہیں
کھیل

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

2026-07-24
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
Next Post
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ

اپنے لیڈروں کے ساتھ آج بی جے پی ہیڈکوارٹر جائیں گے : کیجریوال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.