پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

مرکزی وزیر داخلہ کا سرینگر کا دردہ مکمل‘ دہلی روانہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-17
in تازہ تریں
A A
دہشت گردی کو ختم کرنے کیلئے مودی کو پھر وزیر اعظم بنائیں :شاہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۱۷مئی

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے جمعہ کو وادی کشمیر کا اپنا مختصر دورہ مکمل کیا جس کے دوران انہوں نے بی جے پی اور مقامی سکھوں سمیت کئی وفود سے بات چیت کی۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

شاہ نے بتایا کہ جمعرات کی شام یہاں پہنچنے تھے جمعہ کی صبح نئی دہلی کے لئے روانہ ہوئے۔

اگرچہ جموں کشمیر میں لوک سبھا انتخابات کے درمیان ان کے دورے کی وجہ سے کشمیر میں مقیم مرکزی دھارے کے کچھ سیاسی رہنماو¿ں کے ساتھ ان کی ملاقاتوں کی قیاس آرائیاں کی گئیں‘ لیکن وادی سے رخصت ہونے سے پہلے وزیر کی مصروفیات کے بارے میں کوئی سرکاری بیان نہیں دیا گیا تھا۔

بارہمولہ میں 20 مئی کو ووٹ ڈالے جائیں گے جبکہ اننت ناگ راجوری حلقہ کے لئے ووٹنگ 25 مئی کو ہوگی کیونکہ خراب موسم کی وجہ سے اسے 7 مئی کے پہلے شیڈول سے ملتوی کردیا گیا تھا۔

بی جے پی کی جموں و کشمیر اکائی کے جنرل سکریٹری سنیل شرما نے جمعرات کو کہا کہ وزیر داخلہ کا کشمیر کا دورہ سیاسی نہیں ہے۔

انہوں نے کہا”مجھے لگتا ہے کہ وزیر داخلہ یہاں سکیورٹی نقطہ نظر سے اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے آ رہے ہیں۔ کوئی سیاسی سرگرمی نہیں ہے، لیکن بی جے پی کارکن ان سے ملیں گے اور پارٹی کے تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ووٹگ کی شرح مین اضافہ آرٹیکل 370 کی منسوخی کی کامیابی: امیت شاہ

Next Post

کشمیر سے لوک سبھا کے حیرت انگیز نتائج آئیں گے :بی جے پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا

کشمیر سے لوک سبھا کے حیرت انگیز نتائج آئیں گے :بی جے پی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.