جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مودی نے سی اے اے کے ذریعے آزادی کے وقت کا وعدہ پورا کیا:شاہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-16
in اہم ترین
A A
مسلم کانفرنس کے دونوں دھڑوں پرپابندی عائد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

نئی دہلی//
وزیر داخلہ امت شاہ نے پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش کے ایسے لوگوں کو شہریت کے سرٹیفکیٹ دینے کو تاریخی قدم قرار دیا ہے جو مذہبی ظلم و ستم کی وجہ سے ہندوستان میں آباد ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ اس سے آزادی کے وقت کیا گیا وعدہ پورا ہوگا۔
مرکزی وزارت داخلہ نے بدھ سے ہندو، سکھ، بدھ، عیسائی، جین اور پارسی کمیونٹی کے لوگوں کو شہریت کا سرٹیفکیٹ دینا شروع کر دیا جو پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش میں مذہبی ظلم و ستم کی وجہ سے یہاں آئے تھے ۔
شہریت کے سرٹیفکٹ کی تقسیم پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے مسٹر شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘پر لکھا ’’مودی کی گارنٹی…وعدوں کی تکمیل کی گارنٹی‘‘۔
شاہ نے لکھا ’’آج ایک بہت ہی تاریخی دن ہے ۔ آج کئی دہائیوں کا انتظار ختم ہوا اور سی اے اے کے ذریعے پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان سے مذہبی ظلم و ستم کی وجہ سے ہندوستان آنے والے ہندو، سکھ، بدھ، جین، پارسی اور عیسائی بہنوں اور بھائیوں کو ہندوستانی شہریت ملنا شروع ہوگئی ہے ۔ آج نریندر مودی جی نے آزادی کے وقت کئے گئے وعدوں کو پورا کیا ہے ‘‘۔
ایک اور پوسٹ میں وزیرداخلہ نے کہا ’’میں مودی جی کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے ان لوگوں کو انصاف اور حقوق دلائے جو دہائیوں سے مصائب کا شکار ہیں۔ ساتھ ہی، میں اپنی تمام مہاجر بہنوں اور بھائیوں کو یقین دلاتا ہوں کہ مودی حکومت سی اے اے کے ذریعے ہر پناہ گزین کو شہریت فراہم کرے گی‘‘۔
قابل ذکر ہے کہ مرکزی داخلہ سکریٹری اجے کمار بھلا نے بدھ کو۱۴لوگوں کو شہریت کے سرٹیفکیٹ دے کر اس کی شروعات کی۔ بقیہ لوگوں کو ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ ای میل کے ذریعے بھیجے جا رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امت شاہ آج شام سرینگر کے دورے پر پہنچیں گے

Next Post

’ہر شہری کو پینے کے صاف پانی اور صفائی ستھرائی تک رسائی میرا عزم ہے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
انتظامیہ زیادہ شفافیت‘ذمہ دار اور جوابدہ ہوئی ہے:سنہا

’ہر شہری کو پینے کے صاف پانی اور صفائی ستھرائی تک رسائی میرا عزم ہے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.