اتوار, اگست 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں وکشمیر میں بجلی نظام کو بہتر بنانے کے لئے اٹھارہ ہزار کروڑ روپیہ منظور کئے گئے : وزیر مملکت برائے بجلی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-23
in تازہ تریں
A A
بجلی بحران کی وجہ ؟’مانگ میں اضافہ اور پیداوارمیں کمی ہے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’دہشت گردی مخالف کارروائیاں تیز کی جائیں ‘

سرینگرپولیس نے قتل کی واردات چھ گھنٹوں میں حل کر لی

جموں/۲۳مئی
مرکزی وزیر مملکت برائے بجلی ‘کرشن پال نے پیر کے روز بتایا کہ مودی حکومت جموں وکشمیر کی ترقی کےلئے کافی سنجیدہ ہے ۔
پال نے بتایا کہ جموں وکشمیر میں بجلی نظام کو بہتر بنانے کی خاطر اٹھارہ ہزار کروڑ روپے منظور کئے گئے ہیں۔
ان باتوں کا اظہار وزیر مملکت نے سانبہ میں تقریب کے حاشیہ پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کے دوران کیا۔
وزےر مملکت نے بتایا کہ جموں وکشمیر کی ترقی کے حوالے سے موجودہ مرکزی حکومت کافی سنجیدہ ہے ۔انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں بجلی نظام کو بہتر بنانے کے لئے اٹھارہ ہزار کروڑ روپیہ منظور کئے گئے ہیں ۔اُن کے مطابق یوٹی میں بجلی سسٹم کو درست کرنے کی خاطر زمینی سطح پر اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں ۔
پال نے بتایا کہ آئے روز مرکزی وزراءجموں وکشمیر کے دورے پر آئے ہیں جو اس بات کا ثبوت ہے کہ مرکزی حکومت یوٹی کی تعمیر وترقی اور یہاں کے لوگوں کے مسائل حل کرنے کی خاطر کافی سنجیدہ ہے ۔
اس سے قبل مقامی لوگوں کے ایک وفد نے مرکزی وزیر مملکت سے ملاقات کے دوران جائز مسائل اُبھارے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شری امرناتھ یاترا: ٹی آر ایف کا دھمکی آمیز پوسٹر

Next Post

لیفٹیننٹ گورنرکی بڈگام میں کشمیری پنڈتوں کے ساتھ ملاقات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’دہشت گردی مخالف کارروائیاں تیز کی جائیں ‘
اہم ترین

 ’دہشت گردی مخالف کارروائیاں تیز کی جائیں ‘

2026-08-02
سرینگرپولیس نے قتل کی واردات چھ گھنٹوں میں حل کر لی
اہم ترین

سرینگرپولیس نے قتل کی واردات چھ گھنٹوں میں حل کر لی

2026-08-02
شوپیان ‘ کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے متعدد مکانات ‘ اسکول زیرِ آب
اہم ترین

شوپیان ‘ کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے متعدد مکانات ‘ اسکول زیرِ آب

2026-08-02
صرف سرکاری ملازمتوں سے کوئی معاشرہ خوشحال نہیں ہو سکتا: وزیر اعلیٰ
اہم ترین

صرف سرکاری ملازمتوں سے کوئی معاشرہ خوشحال نہیں ہو سکتا: وزیر اعلیٰ

2026-08-02
نوجوان آزادی کو من مانی کی چھوٹ سمجھنے کی غلطی کر سکتے ہیں:اجیت ڈوول
اہم ترین

نوجوان آزادی کو من مانی کی چھوٹ سمجھنے کی غلطی کر سکتے ہیں:اجیت ڈوول

2026-08-02
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

ریاسی میں منشیات فروش گرفتار پونچھ کے ضلع جیل منتقل :پولیس

2026-08-02
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
اہم ترین

کولگام دہشت گردانہ حملے میں زخمی دوسرا غیر مقامی مزدور بھی چل بسا

2026-08-02
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

ہندواڑہ میں لینڈ سلائیڈنگ  سات سالہ طالب علم جاں بحق

2026-08-02
Next Post
بجٹ کی موثر عمل آوری کے اقدامات کا جائزہ

لیفٹیننٹ گورنرکی بڈگام میں کشمیری پنڈتوں کے ساتھ ملاقات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.