ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شہزادہ ولیم، ہیری کو اپنی اہلیہ کے پاس نہیں جانے دے رہے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-10
in عالمی خبریں
A A
25 طالبان کو ہلاک کرنے کا اعتراف

shahzad

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

واشنگٹن//
شہزادہ ولیم اپنے بھائی شہزادہ ہیری کو کینسر سے متاثرہ اپنی اہلیہ شہزادی آف ویلز کیٹ مڈلٹن کے قریب نہیں جانے دے رہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق فاکس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے دی کنگ کے مصنف کرسٹوفر اینڈرسن نے کہا ہے کہ شہزادہ ہیری اور کیٹ مڈلٹن ایک زمانے میں بہت قریب تھے اور ہیری کو اس کے کینسر کی تشخیص کی خبروں سے سخت دھچکا لگا ہے۔
کرسٹوفر اینڈرسن نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ شہزادہ ہیری کیٹ کے ساتھ دوبارہ رابطہ کرنا چاہتے ہیں لیکن پرنس ولیم اپنے بھائی کو اپنی بیمار بیوی کے پاس جانے نہیں دے رہے۔
کیٹ مڈلٹن کے کینسر کی خبر سن کر ہیری اور میگھن نے کیا کہا؟
واضح رہے کہ رواں سال 22 مارچ کو پرنسس آف ویلز اور شاہ برطانیہ چارلس سوم کی بڑی بہو کیٹ مڈلٹن نے انکشاف کیا تھا کہ ان میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے اور وہ اس وقت اس موذی مرض سے نبرد آزما ہیں۔
شہزادہ ولیم کی 42 سالہ اہلیہ کا کہنا تھا کہ وہ اس وقت بیماری کی روک تھام کےلیے کیمو تھراپی کے مراحل سے گزر رہی ہیں۔
انہوں نے اپنے ایک انتہائی جذباتی اور بے مثال ویڈیو پیغام میں برطانوی قوم کو یقین دلایا کہ وہ جلد تندرست ہوجائیں گی۔
یاد رہے کہ 75 سالہ بادشاہ چارلس بھی کینسر کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہم نے اپنی 90 فیصد ادائیگیاں قومی کرنسی سے کی ہیں: پوتن

Next Post

کووڈ۔19 کی ابتدا چین میں لیب کے واقعے سے ہوئی؍ امریکہ کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
ایران جنگ سے عالمی بحری اور فضائی کارگو سپلائی چین متاثر
عالمی خبریں

آبنائے ہرمز پر کنٹرول کی جنگ میں ایران اور عمان آمنے سامنے

2026-07-14
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

سپریم لیڈر کو نشانہ بنایا جائے تو ایران کا سخت رد عمل ہوگا: کاظم غریب آبادی

2026-07-14
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے 2 طیارہ بردار بحری جہاز ایران کے قریب تعینات کر دیے

2026-07-12
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ سینیٹ پر برہم، بل پر دستخط سے انکار کر دیا

2026-07-12
Next Post
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ

کووڈ۔19 کی ابتدا چین میں لیب کے واقعے سے ہوئی؍ امریکہ کا دعویٰ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.