جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بے روزگاری اور مہنگائی کا حل صرف کانگریس کے پاس ہے : پرینکا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-21
in قومی خبریں
A A
مہنگائی لوگوں کی محنت کی کمائی کو متاثر کر رہی ہے: پرینکا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری اپنے عروج پر ہے اور کانگریس کے پاس ایسے تمام مسائل کا حل ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ان مسائل کا حل کانگریس کے منشور میں ہے جس میں ملک کے بے روزگار نوجوانوں کے لیے 30 لاکھ سرکاری نوکریوں کے خزانے کھولنے ، غریب خاندانوں کی خواتین کو ہر سال ایک لاکھ روپے کی مالی امداد دینے جیسی کئی اسکیموں کا وعدہ کیا گیا ہے ۔
محترمہ واڈرا نے ٹویٹکرکے کہا "کانگریس کے پاس بے روزگاری، مہنگائی اور معاشی بحران کا مستقل حل ہے ۔ غریب خاندانوں کی خواتین کو سالانہ ایک لاکھ روپے ، 30 لاکھ سرکاری نوکریاں، تعلیمی قرض کی معافی، بے زمینوں کو زمین، تعلیم یافتہ کو ایک لاکھ روپے ۔ پورے ملک کے نوجوانوں کو اپرنٹس شپ، ایم ایس پی کی گارنٹی، کسانوں کے قرض کی معافی اور اس طرح کے تمام اعلانات کی طرف امید کے ساتھ لوگ کانگریس کی طرف دیکھ رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی حکومت کیجریوال کو انسولین نہ دے کر مارنا چاہتی ہے : سنجے سنگھ

Next Post

سیتا رمن کے بیان پر کانگریس کا شدید ردعمل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
حکومت عوامی فلاح و بہبود پر اخراجات میں اضافہ کررہی ہے: سیتا رمن

سیتا رمن کے بیان پر کانگریس کا شدید ردعمل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.