جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سیتا رمن کے بیان پر کانگریس کا شدید ردعمل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-21
in قومی خبریں
A A
حکومت عوامی فلاح و بہبود پر اخراجات میں اضافہ کررہی ہے: سیتا رمن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی// وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے انتخابات جیتنے کے بعد حکومت بننے پر انتخابی بانڈ اسکیم کو جاری رکھنے سے متعلق بیان پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کانگریس کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) عوام کو لوٹنے کے اپنے منصوبے کو جاری رکھنا چاہتی ہے ۔
کانگریس کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش نے یہاں جاری ایک بیان میں کہا "وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ اگر بی جے پی اقتدار میں واپس آتی ہے ، تو وہ انتخابی بانڈز واپس لائے گی، جسے سپریم کورٹ نے غیر آئینی قرار دیا ہے ۔ مسٹر رمیش نے کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ بی جے پی نے پے پی ایم گھوٹالے میں عوام سے 4 لاکھ کروڑ روپے لوٹے ہیں اور وہ اس لوٹ کو جاری رکھنا چاہتے ہیں۔
انہوں نے کہا "پی ایم کو ادا کرنے کے چار طریقے یاد رکھیں – پری پیڈ رشوت – چندہ دو، دھندہ لو، ، پوسٹ پیڈ رشوت دو، ٹھیکہ لو ، پری پیڈ اور پوسٹ پیڈ رشوت کی کل قیمت : 3.8 لاکھ کروڑ روپے ۔ پوسٹ ریڈ (چھاپے ) رشوت۔ – ہفتہ وصولی، چھاپے کے بعد رشوت کی لاگت 1,853 کروڑ روپے ، شیل کمپنیاں – منی لانڈرنگ، شیل کمپنیوں کی لاگت – 419 کروڑ روپے ۔”
کانگریس کے ترجمان نے کہا کہ "سوچیں، اگر وہ جیت جاتے ہیں اور انتخابی بانڈز کو بحال کرتے ہیں، تو وہ اس بار کتنی لوٹ مار کریں گے ۔ یہ ہماری زندگی میں ہندوستان کا سب سے اہم الیکشن ہے ۔ شکر ہے کہ یہ بدعنوان بریگیڈ اقتدار سے باہر ہو رہی ہے ۔ یہ واضح طور پر نظر آرہا ہے ۔ زمینی رپورٹس سے نظر آتا ہے ۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بے روزگاری اور مہنگائی کا حل صرف کانگریس کے پاس ہے : پرینکا

Next Post

امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
یوکرین میں لڑائی سال کے اختتام تک جاری رہ سکتی ہے: امریکا

امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.