منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بی جے پی کے جھوٹے وعدوںسے لوگ تنگ آچکے ہیں، تبدیلی ناگزیر:عمر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-16
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

جموں//
جموںکشمیر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر‘عمر عبداللہ نے پیر کے روز کہاکہ یوٹی کی پانچ پارلیمانی نشستوں پر انڈیابلاک کے امیدوار کامیاب ہونگے ۔
عمر نے کہاکہ جن لوگوں نے جموں وکشمیر کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا انہیں اقتدار میں رہنے کا کوئی حق نہیں ۔
این سی نائب صدر نے کہاکہ غلام نبی آزاد بی جے پی کے اشاروں پر ناچ رہا ہے ۔
ان باتوں کا اظہار عمرنے بھدرواہ کے مختلف علاقوں میں روڈ شو کے دوران کیا۔
عمرعبداللہ نے کہاکہ جموںکشمیر کو ریاست کا درجہ چھین کر یونین ٹریٹری میں تبدیل کرکے بی جے پی نے یہاں کے لوگوں کے ساتھ بہت بڑی نا انصافی کی ۔
سابق وزیر اعلیٰ نے کہاکہ پچھلے چھ سالوں کے دوران بی جے پی جموںکشمیر میں اسمبلی چناو کرانے میں ناکام رہی ۔
ان کے مطابق جموں وکشمیر میں کئی پر بھی ترقی نظر نہیں آرہی ‘بی جے پی کے لیڈران جھوٹے دعوے کر رہے ہیں۔
عمر عبداللہ کا کہنا تھا کہ آنے والے پارلیمانی انتخابات کے دوران انڈیا بلاک کے امیدوار کامیابیوں کے جھنڈے گارڈ دیں گے ۔
ان کے مطابق جن لوگوں نے جموں وکشمیر کے لوگوں کے ساتھ دھوکہ کیا انہیں اقتدار میں رہنے کا کوئی جواز نہیں ۔
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر نے کہاکہ بی جے پی نے گزشتہ آٹھ سالوں سے یہاں کے لوگوں کو جمہوری حقوق سے محروم رکھا۔
عمرعبداللہ کے مطابق الیکشن کے دوران لوگ بی جے پی کی عوام کش پالیسیوں کے خلاف اپنی رائے دہی کا استعمال کریں گے ۔
آزاد کو ایک دفعہ پھر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے عمر عبداللہ نے کہاکہ آزاد بھاجپا کا حامی ہے ۔انہوں نے کہاکہ انڈیا بلاک کے امیدواروں کے ووٹ کاٹنے کی خاطرہی آزاد نے اننت ناگ راجوری پارلیمانی نشست سے امیدوار کھڑا کیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’میرے منصوبوں سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں‘

Next Post

گاندربل اور کپواڑہ میں بر فانی تودے گر آنے کی وارننگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
پہاڑی علاقوں میں ڈرائیوروں اور مسافروں کے تحفظ کیلئے ٹریفک ایڈوائزری

گاندربل اور کپواڑہ میں بر فانی تودے گر آنے کی وارننگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.