ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بھلا نے جموں لوک سبھا سیٹ کیلئے کاغذات نامزدگی داخل کئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-03
in مقامی خبریں
A A
سینئر کانگریس لیڈر رمن بھلا نے جموں [؟] ریاسی لوک سبھا سیٹ کے لئے کاغذات نامزدگی داخل کئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
کانگریس کے سنیئر لیڈر رمن بھلا نے منگل کے روز جموں ریاسی لوک سبھا سیٹ کے لئے یہاں ضلع مجسٹریت کے دفتر میں کاغذات نامزدگی داخل کئے ۔
بھلا لوگوں کی ایک بڑی ریلی کی شکل میں ضلع مجسٹریٹ دفتر پہنچیں اور جموں وکشمیر کانگریس پردیش کمیٹی کے صدر وقار رسول وانی سمیت پارٹی کے کئی سینئر لیڈر ان کے ہمراہ تھے ۔
کانگریسی امیدوار نے اس موقع پر میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا’’لوگ بدلائو چاہتے ہیں اور جموں وکشمیر کے لوگ بی جے پی کو منہ توڑ جواب دینے کے لئے بے صبری سے انتظار کر رہے تھے‘‘۔ان کا کہنا تھا کہ لوگوں میں بدلائو کے لئے کافی جوش و خوش دیکھا جا رہا ہے ۔
بھلا نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ ووٹنگ کے دن گھروں سے نکلیں اور اپنے ووٹ کا صحیح استعمال کریں۔
ایک اور پارٹی لیڈر نے بتایا’’جموں کشمیر کے لوگ یہاں لاگو تانا شاہی قوانین کا جواب ووٹ ڈال کر دیں گے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انڈیا الائنس کا وجود آئین کے تحفظ کیلئے عمل میں آیا ہے :فاروق

Next Post

سوپور میں تین جنگجو معاونین گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

سوپور میں تین جنگجو معاونین گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.