ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یوکرین کابہت جلد خاتمہ ہوسکتا ہے: میکرون

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-23
in عالمی خبریں
A A
میکرون کو لی پین پر 14 پوائنٹس کی برتری حاصل ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

پیرس//
فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے ایلیسی پیلس میں فرانسیسی سیاست دانوں سے میٹنگ میں کہا کہ یوکرین کا خاتمہ بہت جلد ہو سکتا ہے۔ میکرون نے یہ بیان یورپی پارلیمنٹ کے آئندہ انتخابات کے بارے میں ہونے والی بات چیت کے تناظر میں دیا۔ پولیٹیکو نے میٹنگ کے ایک شرکا کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے۔
فروری کے اواخر میں یوکرین پر پیرس کی میزبانی میں ہونے والی کانفرنس کے بعد فرانسیسی صدر میکرون نے کہا کہ مغربی رہنماؤں نے یوکرین میں فوج بھیجنے کے امکان پر بات چیت کی تھی، اگرچہ کوئی اتفاق رائے نہیں ہو سکا لیکن کسی چیز کو خارج نہیں کیا جا سکتا۔پولینڈ کے وزیر خارجہ روڈوسلاؤ سکورسکی نے دس مارچ کو کہا تھا کہ ناٹو کے فوجی پہلے سے ہی یوکرین میں موجود ہیں، لیکن انہوں نے ان کی تعداد اور اصل ممالک کے بارے میں کوئی تفصیلات نہیں بتائیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جاپان : تین لڑکیوں پر چاقو سے حملہ کرنے والا شخص گرفتار

Next Post

دہلی میں صدر راج کا امکان۔۔۔’جیل میں کیجری وال حکومت چلا سکتے ہیں اور نہ کابینہ میٹنگ کر سکتے ہیں‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

دہلی میں صدر راج کا امکان۔۔۔’جیل میں کیجری وال حکومت چلا سکتے ہیں اور نہ کابینہ میٹنگ کر سکتے ہیں‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.