ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صرف ایک روز کا پیٹرول رہ گیا، سری لنکن وزیراعظم نے قوم کو خبردار کردیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-18
in عالمی خبریں
A A
صرف ایک روز کا پیٹرول رہ گیا، سری لنکن وزیراعظم نے قوم کو خبردار کردیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

کولمبو//
سری لنکن وزیراعظم کا کہنا ہے کہ صرف ایک روز کا پیٹرول کا ذخیرہ باقی ہے، آنے والے مہینوں میں مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔قوم سے خطاب کرتے ہوئے رانیل وکرما سنگھے کا کہنا تھا کہ معیشت ایک خطرناک صورتحال میں ہے، معیشت ایک خطرناک صورتحال میں ہے، آنے والے مہینوں میں مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ملک میں چودہ ضروری ادویات کی شدید قلت ہے، ادویات کے لیے فوری ادائیگیاں کرنے کی ضرورت ہے اور سرکاری تنخواہوں، ضروری اشیا کی ادائیگی کے لیے پیسے چھاپنا جاری رکھنا ہے، ان تمام امور کو ہنگامی طور پر انجام دینے کے لئے پچہتر ملین ڈالرز کی ضرورت ہے۔
انہوں نے قوم کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگلے کچھ مہینے مشکل ترین ہوں گے، قوم کو قربانیاں دینے اور چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے خود کو تیار کرنا ہوگا۔رانیل وکرما سنگھے کا کہنا تھا کہ سری لنکن ایئر لائنز کی نجکاری کرنے کی تجویز ہے۔
یاد رہے کہ سری لنکا کو ایندھن کی قلت اور خوراک کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا سامنا ہے، حالات اتنے خراب ہو چکے ہیں کہ کچھ سری لنکن شہری ایک وقت کا کھانا چھوڑنے پر مجبور ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کنیکٹیویٹی 21ویں صدی میں ملک کی ترقی کا تعین کرے گی: مودی

Next Post

فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت پرپوتین برہم، لندن اور پیرس کی تنبیہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
نیٹو میں شمولیت پر روس کی فن لینڈ اور سویڈن کو دھمکی

فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت پرپوتین برہم، لندن اور پیرس کی تنبیہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.